کڑوا سچ اور وہ بھی آدھا

araein

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جس جرنیل کیانی کو کلاسرا گالیاں نکالتا ہے، کبھی یہ بھی بتایا ہے کہ اس جرنیل کا باپ ایک صوبیدار ریٹائر ہوا تھا؟
آرمی اس بڑے سسٹم کا حصہ تو ہے، لیکن اس کے اندر اپنا ایک اداریاتی سسٹم بھی ہے، جس سے تمام سیاسی پارٹیوں اور دوسرے اداروں کو سبق لینا چاہیئے۔ خالی گالیاں نکالتے رہنے سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اپنی اصلاح کے بھی قائل نہیں اور جو کوئی صحیح کام کر بھی رہا ہو، اسکی ٹانگیں کھینچ کر اسکو بھی اپنی سطح پر لانے کی کوشش کرتے ہیں۔

Yaaar seems like, you r insider of Army... My friend i do like Army, still i think that Army is much better than these corrupt politicians (PML-N, PPP, MQM +++++++)...

Lekin mujhey problem is baaat ki hoti haaai ke army in logon ko election jeeetwaaaaati bhi haaaaaaiiiiiiiiiiii, like Kyani did for PML-N in 2013...

Aik question haaaiiiiiiii, what is the relation of ISI chief with Maryam Nawaz...

freshnkool

Minister (2k+ posts)
سمجھنے والوں کے لیئے جو ثبوت کافی ہوتے ہیں، وہ میں نے اس کتاب اور اس سے لیئے گئے اقتباسات سے واضع کر دیئے ہیں۔

باقی آپکی بات صحیح ہے کہ سبکو اپنی اپنی رائے رکھنے کا حق ہے۔ تو پھر مجھے بھی ہونا چاہیئے۔ آپ کے لیئے ضروری نہیں کہ آپ اتفاق کریں میری ہر بات سے۔ لیکن مجھے آپ میری رائے کے اظہار سے روک نہیں سکتے۔ جیسے اس کتاب کے اندر لکھی باتوں کو کلاسرا جیسے مروڑ تروڑ کر پیش کرنے پر اسے کسی نے نہیں روکا۔

بہرحال، مجھے امید تھی کہ آپ اپنے دعوے کے مطابق کوئی ایسی بات ڈھونڈ کر لایئں گے جو کتاب میں لکھی ہی نہیں اور میں نے غلط قوٹ کی ہو۔ کیوں پڑھی نہیں کتاب یا ملا نہیں کچھ؟

اب ذرا عقل کو ہاتھ مار کر کلاسرا کی باتیں بھی سن لیں اور اس کتاب میں لکھے سے ملا لیں۔ پھر اگر کوئی اس کی دروغ گوئی اور پراپگینڈا بازی میں شک رہ جائے تو مجھے بتایئے گا۔ حتیٰ الامکان آپکی مدد کی کوشش کروں گا۔

باقی اندھے مقلد ار منہ پر مکرے کا کوئی علاج نہیں۔ وہ کہتے ہیں نہ کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ لہٰذا میں ان کے ساتھ فضول بحث میں الجھتا نہیں۔
کوئی میری تحریر کے غلط ہونے کے متعلق یا کلاسرا کی سچائی کے متعلق بات ہو، تو ریفرنس کے ساتھ مطلع فرمایئں۔ خادم اپنے لکھے کا بلکل جوابدہ ہے۔

فلحال آپکی بتاؤں کا جواب
١. اگر بگیر ثبوت کے صرف اتخلف ے نظریہ پر ہے ایجنٹ کہنا ہو تو پھر کوئی بھی اٹھ کر اپ پر ہے الزام لگا دے گا ک اپ ہے کسی کے ایجنٹ ھیں اور جیسی دلیل اپنے دی ہے ویسی ہ کوئی بلا جواز باتیں لکھ دے گا
٢. بلکل رائے رکھیں اپنی اپنی پر ثبوت کے بگیر غداری یا ایجنٹ کے الزام نہ لگائیں بعد قسمتی ہے ہماری اگر کیسی مولوی کی سے اتخلافی رائے رکھو تو وو شیعہ، سنی، قادیانی کے الزام لگاتا ہے اور کسی سیاستدان کی بدمعاشی کے خلاف بولو تو غداری اور کوئی جنرل کی گلط پالیسی پر بولو تو ایجنٹ

باکی اکل کی بات تو اسے کر رہے ہو جسے الله میاں نے ساری اکل اپ میں ہ ڈال دی ہو

مجھے ثبوت مانگ نے کی وجہ سے اندھے مکلڈ کہ رہے ہو ذرا اپنی طرف بھی دیکھ لو جو بگیر ثبوت کے صرف ایک جنرل پر تانکید کی وجہ سے کسی کو ایجنٹ کہ رہے ہو اور کسی کو کچھ. تو آپکو کیا نام دیا جا ے مقدس گا ے کا پجاری یا؟ یا پھر بوٹ چاٹنے والا؟

فضول بحث کا شوک نہیں مجھے جاہلوں کے ساتھ کلاسرا یا کوئی ارر صحافی ایجنٹ ہونے کا ثبوت ہے تو لگا دین بوھتان تراشی بھوت پڑنا شیوہ ہے جاہلوں کا، ایون قرآن پاک میں بھی بوھتان تراشوں کا ذکر ہے اس سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا
 
Sohail Shuja

قرآن میں کچھ لوگوں کے لیئے ہی ہے کہ جب تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آیئں تو پہلے تصدیق کر لو۔
میں نے کتاب کھول کر سامنے رکھ دی۔ ادھر ہی تصدیق بھی ہو گئی۔
اب آپ کیا سوچتے ہیں، اس سے مجھے غرض نہیں۔
جب کلاسرا کو کوئی نہیں روکتا جھوٹ بول کر پاشا اور کیانی کو وطن فروش کہنے سے، تو مجھے لوگ ان صاف اور کھلے ثبوتوں کی روشنی میں کلاسرا کو کچھ کہنے سے کیوں روکتے ہیں؟
یہ اس سلسلے میں میرا آخری جواب سمجھیں۔ اگر میرے آرٹیکل کی لکھی کسی بات کو کتاب سے غلط ثابت کر دیں تو میں حاضر ہوں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یارا جی لفظی استعارات میں جب ہم اس فوج کے کرتے دھرتوں کے کرتوتوں کی بات کرتے ہیں تو ہمیشہ لفظ فوج استمعال ہوتا ہے - جب کہ اس فوج کے جوانوں کو دیکھو، ان کی قربانیوں کو دیکھیں اور ان کی حب الوطنی کو دیکھو تو دل خود ہی نکل کر ان کے قدموں کے نیچے گر جاتا ہے - کون ماں ہوتی وہ جو اپنے جگر کے ٹکڑوں کو زمین کے نیچے جاتا دیکھتی ہیں مجھے زمین کے اوپر رکھنے کے لئے - کوئی بہت ہی خاین ہو گا جو ان قربانیوں کو نظر انداز کرے - یہ فوج حقیقت میں وہ جوان بیٹا ہے جس کو باپ پالتا ہے پنے بڑھاپے کا سہرا بننے کے لئے - اور وقت آنے پر وہ ہمیشہ ایک صالح اور نیک اولاد کا کردار ادا کرتا ہے - اللہ اس فوج کی قوت کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اس قوم کو اس کا احسان مند رکھے - اور مجھ جیسوں سب کے منہ میں خاک ڈالے اگر ہم اس کے احسانوں کو بھلا دیں

وقت نکال کر یہ ویڈیو ضررو دیکھیں
اے لنک میرے کمپیوٹر پر فورٹس میں سیو ہے پر میں اس کو آج تک کبھی پورا نہیں دیکھ سکا

http://www.dailymotion.com/video/x1zg9df_rahat-fateh-ali-khan-sun-sakhiye-jaan-jigar-dil-jaani-lal-mere-ki-kahani_music

راجہ صاحب، اسی لیئے ہم آپکے تجزئیے کے قائل ہیں کہ بہت معتدل مزاج ہوتا ہے۔
یہ لوگ جو اس وقت پھر سے فوج پر اپنی کمانیں سیدھی کیئے نشتر بازی کیئے جا رہے ہیں ان کو پتہ ہونا چاہیئے کہ جو ہم دہایئوں سے امریکہ کی گود میں بیٹھے ہوئے تھے، وہاں سے اٹھ کر چین کی چھتر چھایا میں جانا کوئی ایک دن کا کھیل نہیں اور نہ ہی کوئی اتنی آسان بات تھی۔

اس وقت ہماری فوج کو ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔ امریکہ اب کھلی دھمکیاں دینے پر آرہا ہے اور افغانستان کی طرف سے حملے اور شدید ہونے کا امکان ہے۔ ایسے میں ہمارے لفافیہ جرنلسٹ بھی عوام میں اپنے لگے لپٹے جھوٹ اور فریب کے پلندوں سے عوام کو فوج کے خلاف بھڑکا رہے ہیں۔ اس وقت میں ہمیں اپنی ہی جڑیں کھوکھلی نہیں کرنی چاہیئں۔

دنیا پنامہ کیس اور ڈان لیکس سے بڑھ کر بھی کچھ ہے، لیکن ہماری عوام بس سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو ہی عالم کل سمجھ بیٹھتی ہے۔ اب ہمارے درمیان بہت چالاکی سے مسلکی طور خانہ جنگی کو بھی دوام دیا جا رہا ہے۔ ہمیں دشمن کی اس چال کا بھی جواب دینا ہے۔ جنگیں فوج نہیں، قوم لڑا کرتی ہے۔ اگر قوم آپس میں ہی الجھ بیٹھے، تو اسکو ختم ہونے کے لیئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ خود ہی آپس میں لڑ کر مر جاتی ہے۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Yaaar seems like, you r insider of Army... My friend i do like Army, still i think that Army is much better than these corrupt politicians (PML-N, PPP, MQM +++++++)...

Lekin mujhey problem is baaat ki hoti haaai ke army in logon ko election jeeetwaaaaati bhi haaaaaaiiiiiiiiiiii, like Kyani did for PML-N in 2013...

Aik question haaaiiiiiiii, what is the relation of ISI chief with Maryam Nawaz...

It doesn't take you to be an Army insider to know that Gen Kiyani was son of Subaidar .... it has been a published fact. Only people like Klasra never emphasize on it or discuss these facts. Unn k perr jaltay hain.

Dosri baat yeh k Army apnay hisab sey chalti hay. 1999 main bhi aik ISI chief tha, jisko kisi ney PM house k andar baithay baithay hi Army chief bana diya tha.... uss k sath Army ney baad main jo kiya... aaj tak apnay zakham sehlata hay. Where the system is working.... only one person cannot divert it or the system throws him out.... just like that !

Third thing.... can you tell me how Army made PMLN win the election?

Last, but not the least ... Army is no holy cow. However, we should also be careful while criticizing army. My whole point here is about the the book of Raymond Davis, its time of release in the purview of the recent developments between US and Pakistan and what is going around in the country at the moment, including the panama case.... and how Klasra and the likes are puking hatred about army and that too by making up things, twisting them to their bones.

Mind it.. when it comes to the sovereignty of my country... I don't even spare army if they do something wrong.

If army continue supporting corrupt politicians, they will gradually loose their credibility.... U r giving the example of kyani, it was kyani who did NRO with PPP on behalf of musharraf, did rigging for PML-N in 2013... And his brother was busy in property scandals / corruptions..

As far as raymond davis issue is concerned, u just gave the lame excuses, nothing else... Justifying the release of Raymong Davis
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Sohail Shuja;4540515[COLOR=#ff0000 said:
]It doesn't take you to be an Army insider to know that Gen Kiyani was son of Subaidar .... it has been a published fact.[/COLOR] Only people like Klasra never emphasize on it or discuss these facts. Unn k perr jaltay hain.

Dosri baat yeh k Army apnay hisab sey chalti hay. 1999 main bhi aik ISI chief tha, jisko kisi ney PM house k andar baithay baithay hi Army chief bana diya tha.... uss k sath Army ney baad main jo kiya... aaj tak apnay zakham sehlata hay. Where the system is working.... only one person cannot divert it or the system throws him out.... just like that !

Third thing.... can you tell me how Army made PMLN win the election?

Last, but not the least ... Army is no holy cow. However, we should also be careful while criticizing army. My whole point here is about the the book of Raymond Davis, its time of release in the purview of the recent developments between US and Pakistan and what is going around in the country at the moment, including the panama case.... and how Klasra and the likes are puking hatred about army and that too by making up things, twisting them to their bones.

Mind it.. when it comes to the sovereignty of my country... I don't even spare army if they do something wrong.

Oh now it makes sense why he was so corrupt ..........was an upstart!!! so the last few COAS we produced Busharraf, Kayani Miltary Shareef wow what trophies to be proud of
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
It doesn't take you to be an Army insider to know that Gen Kiyani was son of Subaidar .... it has been a published fact. Only people like Klasra never emphasize on it or discuss these facts. Unn k perr jaltay hain.

Dosri baat yeh k Army apnay hisab sey chalti hay. 1999 main bhi aik ISI chief tha, jisko kisi ney PM house k andar baithay baithay hi Army chief bana diya tha.... uss k sath Army ney baad main jo kiya... aaj tak apnay zakham sehlata hay. Where the system is working.... only one person cannot divert it or the system throws him out.... just like that !

Third thing.... can you tell me how Army made PMLN win the election?

Last, but not the least ... Army is no holy cow. However, we should also be careful while criticizing army. My whole point here is about the the book of Raymond Davis, its time of release in the purview of the recent developments between US and Pakistan and what is going around in the country at the moment, including the panama case.... and how Klasra and the likes are puking hatred about army and that too by making up things, twisting them to their bones.

Mind it.. when it comes to the sovereignty of my country... I don't even spare army if they do something wrong.

By looking the other way when they rigged election
 
freshnkool

Minister (2k+ posts)

قرآن میں کچھ لوگوں کے لیئے ہی ہے کہ جب تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آیئں تو پہلے تصدیق کر لو۔
میں نے کتاب کھول کر سامنے رکھ دی۔ ادھر ہی تصدیق بھی ہو گئی۔
اب آپ کیا سوچتے ہیں، اس سے مجھے غرض نہیں۔
جب کلاسرا کو کوئی نہیں روکتا جھوٹ بول کر پاشا اور کیانی کو وطن فروش کہنے سے، تو مجھے لوگ ان صاف اور کھلے ثبوتوں کی روشنی میں کلاسرا کو کچھ کہنے سے کیوں روکتے ہیں؟
یہ اس سلسلے میں میرا آخری جواب سمجھیں۔ اگر میرے آرٹیکل کی لکھی کسی بات کو کتاب سے غلط ثابت کر دیں تو میں حاضر ہوں۔

in my view you are trying to fight a lost battle dear here are few things for your knowledge

Gen. keyani ( did or helped in doing NRO where all crimes of the criminals were forgiven, 2. massive land grabbing scandals of his brother under his tenure even allotted his brothers army lands of lahore which was later canceled by Gen. raheel 3. GHQ, and many army installations were attacked under their tenure and they were sitting and watching cowardly seeing the country going down the drain (reference, dr. shahid masood, kashif abbasi, haron rashid etc even haroon rashid admitted that keyani turned a blind eye from the 2013 elections which was a green signal for the rigging)

( i have few close relatives in the army from my cousins to cousins of my parents and so on, ranging from low ranks upto brigadier one of those once said to me in a family gathering in anger that the way keyani and pasha are letting the enemy destroy and attack the country it seems they are on payroll of india ) but i know it was said out of anger and disappointment)

Gen. pasha ( helped Criminal MQM win elections under zardari ( reference javed choudhry column)

now coming to the foreign influence on pakistani generals and their policies based on manipulation and politics read book of Gen.shahid aziz, watch interviews of Gen. Gull, late. Gen jamshid gulzar, air marshal asghar khan etc

fact of the matter is that just not klasra many people in pakistan including the hardcore army guys think that time of keyani and pasha were one of the most inefficient, scandalous and impotent tenures of power. if keyani and pasha think otherwise they can take all these above mentioned pakistani sources to the court or if they cant take them to the court both should right books and come clean in front of the nation
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
If army continue supporting corrupt politicians, they will gradually loose their credibility.... U r giving the example of kyani, it was kyani who did NRO with PPP on behalf of musharraf, did rigging for PML-N in 2013... And his brother was busy in property scandals / corruptions..

As far as raymond davis issue is concerned, u just gave the lame excuses, nothing else... Justifying the release of Raymong Davis

I have given my reasons with proofs/references.... anyone who could challenge them in the light of what is written in the book of Raymond Davis?

However, if anyone still likes to believe in the lies of people like Klasra, who had been exposed here.... its their choice. But at least they should come up with a counter argument if they want to prove him right, on this thread.

By just raising your voice and shouting out that Klasra is right... does not make him right. You have to have a proof of that. Otherwise its a lame and a desperate effort in itself to defend Klasra while he had been badly exposed with references, as in here

Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Oh now it makes sense why he was so corrupt ..........was an upstart!!! so the last few COAS we produced Busharraf, Kayani Miltary Shareef wow what trophies to be proud of

Yeah surely you people needed leaders like Mullah Umar, Saddam Hussein or Gaddafi. Baji, jahan reh rahi ho apnay passport k saath shukar karo Musharraf ka.. agar uss waqt uss ney woh decision na liya hota to aaj aap bhi idhar hi hoti Pakistan main....
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
in my view you are trying to fight a lost battle dear here are few things for your knowledge

Gen. keyani ( did or helped in doing NRO where all crimes of the criminals were forgiven, 2. massive land grabbing scandals of his brother under his tenure even allotted his brothers army lands of lahore which was later canceled by Gen. raheel 3. GHQ, and many army installations were attacked under their tenure and they were sitting and watching cowardly seeing the country going down the drain (reference, dr. shahid masood, kashif abbasi, haron rashid etc even haroon rashid admitted that keyani turned a blind eye from the 2013 elections which was a green signal for the rigging)

( i have few close relatives in the army from my cousins to cousins of my parents and so on, ranging from low ranks upto brigadier one of those once said to me in a family gathering in anger that the way keyani and pasha are letting the enemy destroy and attack the country it seems they are on payroll of india ) but i know it was said out of anger and disappointment)

Gen. pasha ( helped Criminal MQM win elections under zardari ( reference javed choudhry column)

now coming to the foreign influence on pakistani generals and their policies based on manipulation and politics read book of Gen.shahid aziz, watch interviews of Gen. Gull, late. Gen jamshid gulzar, air marshal asghar khan etc

fact of the matter is that just not klasra many people in pakistan including the hardcore army guys think that time of keyani and pasha were one of the most inefficient, scandalous and impotent tenures of power. if keyani and pasha think otherwise they can take all these above mentioned pakistani sources to the court or if they cant take them to the court both should right books and come clean in front of the nation

I will, surely, read them twice, but only if you could tell me whether I am wrong in quoting Raymond Davis here or how did Klasra twisted things? I will be more than ready to accept my defeat.
 
HamzaK

Banned
پاکستانی میڈیا ایک بازار حسن ہے جہاں ہر وہ شخص خریداری کر سکتا ہے جس کی جیب میں پیسہ ہے۔ ہمارے صحافی اور اینکر پرسنز اس بازار حسن کی بدصورت جسم فروش بلکہ ایمان فروش ہستیاں ہیں جو ہر اس خریدار کے آگے بکنے کے لئے تیار ہیں جس کی جیب بھاری ہے۔
یہودی اور ہندو لابی کی جیب ہمیشہ سے بھاری ہے تبھی ہماری صحافی برادری ان کے ہاتھوں بک رہی ہے اور بکتی رہے گی جب تک ان کے پاؤں میں بیڑیاں نہیں ڈالی جائیں گی۔
حسن نثار، حامد میر، نجم سیٹھی سمیت یہ غدار جو نظریہ پاکستان کو ختم کرنے کی مسلسل جدوجہد میں مصروف ہیں، ان کو روکنے میں ہم ناکام رہے ہیں۔
رؤف کلاسرہ بھی اسی قماش کا ایمان فروش ہے جو پاکستانی عوام کی نظروں میں ہمارے معتبر ترین ادارے، پاک فوج کا کردار مسخ کرنا چاہتا ہے۔
ان لوگوں کو پیسہ دو تو یہ اپنی ماں بیٹی بھی بیچ دیں۔
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
I have given my reasons with proofs/references.... anyone who could challenge them in the light of what is written in the book of Raymond Davis?

However, if anyone still likes to believe in the lies of people like Klasra, who had been exposed here.... its their choice. But at least they should come up with a counter argument if they want to prove him right, on this thread.

By just raising your voice and shouting out that Klasra is right... does not make him right. You have to have a proof of that. Otherwise its a lame and a desperate effort in itself to defend Klasra while he had been badly exposed with references, as in here

Dear Army corrupt politicians ko support kerti haaaai... Its crystal clear....

Lekin aaaap ki mein aik baaaat se agree kerta hooon, that Army did not do anything in Dawn Leaks because Army was thinking that Nawaz Sharif will be disqualified in Panama Case, so there is no need to do anything in Dawn Leaks.... Is baaaat mein mujhey wazan legta haaaaai
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Kamaal Justification hay.... iss tarha to Pakistan main abaadi barhnay ki zimma daar bhi Army hi lagti hay.

Army is the defacto ruler of Pakistan..............why do you get offended by that??........Army are the puppet masters why with all our intellect we cannot say that in open
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah surely you people needed leaders like Mullah Umar, Saddam Hussein or Gaddafi. Baji, jahan reh rahi ho apnay passport k saath shukar karo Musharraf ka.. agar uss waqt uss ney woh decision na liya hota to aaj aap bhi idhar hi hoti Pakistan main....

So what was so different about Busharraf..............He was a military dictator same like Saddam n Gaddafi,,,,,,,also corrupt n in the end a big coward
 
khan_sultan

Banned
Oh now it makes sense why he was so corrupt ..........was an upstart!!! so the last few COAS we produced Busharraf, Kayani Miltary Shareef wow what trophies to be proud of

خانم کبھی تو مجھے لگتا ہے آپ کی تحریر دیکھ کر کے۔اب پختونستان بنا ہی بنا
[hilar]
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Army is the defacto ruler of Pakistan..............why do you get offended by that??........Army are the puppet masters why with all our intellect we cannot say that in open

First of all, not everyone has an intellect of your level, that is why not everyone will be saying what you do.
For some people, Army is the savior of Pakistan, rather than a defacto ruler.

Whenever the country was pushed to the brink of extinction by these noora and zardaris, Army came back to save Pakistan.

People only resist the idea of a martial law. Although, it is hard for anyone to debate on facts and figures of demoncrazy and martial law eras.

Actually sipping up the adhoc intellect of lifafa journalists is easy. Regurgitating their 'Wisdom' is even easier. However, it take guts to find out the reality by yourself and even harder to accept the truth.

I mean... look at this thread... I see none of the people who are defending Klasra did actually go through the book themselves. We are not different than any Zombie in that sense.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
So what was so different about Busharraf..............He was a military dictator same like Saddam n Gaddafi,,,,,,,also corrupt n in the end a big coward

There were a lot of things, even on the face of it... but the short answer is that there was something different in Musharraf... that is why Pakistan is not the same as Libya or Iraq. Perhaps he was a dictator, who resigned after conducting a survey by himself and handed over the throne to the people of Pakistan, as they desired. Democracy is the best revenge .... !