Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میری آج انڈیا میں کچھ اہم لوگوں سے بات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ انڈیا حملہ ضرور کرے گا لیکن 25 مئی کے بعد ، 25 مئی کو آئی پی ایل ختم ہو رہا ہے ،آئی پی ایل اربوں روپے کا پروجیکٹ ہے اس لیے یہ بات قابل فہم ہے ! محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1917289349751738502
اب وقت آ گیا ہے کہ ایکس کو کھولا جائے ! محمد مالک ۔۔۔۔
دیکھیں میں اور آپ باتیں کر رہے ہیں لیکن اے آئی کے ذریعے ہمیں جو مرضی کرتا دکھا دیں ! رانا ثناءاللہ
اسی فیر نہ ہی سمجھیے ! محمد مالک
یہ سارے سیانے ہمارے ہاں ہی پائے جاتے ہیں یا دنیا میں کہیں اور بھی پائے جاتے ہیں ؟
https://twitter.com/x/status/1917076598001377685
"اجیت دوول نے کہا تھا کہ ہم آپ کو بلوچستان میں سبق سکھائیں گے۔ شرم الشیخ میں گیلانی اور من موہن کی ملاقات ہوئی تو من موہن نے کہا: آپ کشمیر میں مداخلت نہ کریں، ہم بلوچستان میں نہیں کریں گے۔ یہ ان کی طرف سے بلوچستان میں مداخلت کا اعتراف تھا، لیکن ہماری سفارت کاری کی ناکامی ہے کہ ہم اسے اچھال نہ سکے"۔محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1917481953588113566
https://twitter.com/x/status/1917333931982049644

Last edited by a moderator: