کپتان کی تبدیلی: شاہد آفریدی داماد شاہین کی حمایت میں بول پڑے

14shahhehhaanndhshhafidj.png

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کے معاملے پر لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی اپنے داماد اور قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کی حمایت میں بول پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی سیلکشن کمیٹی کو ایک خودمختار باڈی بنان درست بات ہے مگر اس کا کوئی سربراہ بھی ہونا چاہیے، میری رائے میں وہاب ریاض اس ذمہ داری کیلئے مناسب امیدوار ہیں،ان کو سیلکشن کمیٹی کا سربراہ بنادیا جانا چاہے، شاہین کو کپتانی کی ذمہ داری دی گئی تو اب اسے وقت بھی دیا جانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ بورڈ میں ہر نیا آنے والا یہ سمجھتا ہے کہ اس کے آنے سے پہلے جو کچھ ہورہا تھا وہ سب غلط تھا، تبدیلی کی باتوں سے لگتا ہے کہ کپتان کا جو فیصلہ پہلے ہوا تھا یا توہ غلط تھا یا اب جو فیصلہ ہوگا وہ غلط ہوگا، جب چہرے تبدیل ہوتے ہیں تو نظام بھی تبدیل ہوجاتا ہے ، ہر آنے والا یہ سمجھتا ہے کہ وہ جو کام کرے گا وہ سب سے الگ ہوگا۔

شاہد آفریدی نے محمد عامر اور عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی یہ سمجھتا ہے کہ اسے پاکستان کیلئے مزید خدمت سرانجام دینی چاہیے تو اسے کرکٹ کھیلنی چاہیے،تاہم اس کیلئے کھلاڑیوں کو اپنی فٹنس دیکھنی ہوگی اور ڈومیسٹک کرکٹ کا حصہ بننا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ محمد عامر اور عماد وسیم تجربہ کار کھلاڑی ہیں ان سے نوجوان کرکٹرز کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ٹیم کو فائدہ پہنچے گا، میرے لیے ریٹائرمنٹ واپس لینا مشکل ہوگیا ہے، میری ریٹائرمنٹ واپس لینے کا وقت گزر چکا ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

پھوجی ٹٹے، تیری اور تیرے جوائی کی ٹوئی پر لتر مارنے چائیں
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
اسکو مزید دو چار سیریز میں کپتان رہنے دینا چاہئے تاکہ اس سے ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے۔ دو ٹکے کا بالر ہے لیکن بس سازش کے تحت کپتان بن گیا ہے ۔
 
14shahhehhaanndhshhafidj.png

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کے معاملے پر لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی اپنے داماد اور قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کی حمایت میں بول پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی سیلکشن کمیٹی کو ایک خودمختار باڈی بنان درست بات ہے مگر اس کا کوئی سربراہ بھی ہونا چاہیے، میری رائے میں وہاب ریاض اس ذمہ داری کیلئے مناسب امیدوار ہیں،ان کو سیلکشن کمیٹی کا سربراہ بنادیا جانا چاہے، شاہین کو کپتانی کی ذمہ داری دی گئی تو اب اسے وقت بھی دیا جانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ بورڈ میں ہر نیا آنے والا یہ سمجھتا ہے کہ اس کے آنے سے پہلے جو کچھ ہورہا تھا وہ سب غلط تھا، تبدیلی کی باتوں سے لگتا ہے کہ کپتان کا جو فیصلہ پہلے ہوا تھا یا توہ غلط تھا یا اب جو فیصلہ ہوگا وہ غلط ہوگا، جب چہرے تبدیل ہوتے ہیں تو نظام بھی تبدیل ہوجاتا ہے ، ہر آنے والا یہ سمجھتا ہے کہ وہ جو کام کرے گا وہ سب سے الگ ہوگا۔

شاہد آفریدی نے محمد عامر اور عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی یہ سمجھتا ہے کہ اسے پاکستان کیلئے مزید خدمت سرانجام دینی چاہیے تو اسے کرکٹ کھیلنی چاہیے،تاہم اس کیلئے کھلاڑیوں کو اپنی فٹنس دیکھنی ہوگی اور ڈومیسٹک کرکٹ کا حصہ بننا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ محمد عامر اور عماد وسیم تجربہ کار کھلاڑی ہیں ان سے نوجوان کرکٹرز کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ٹیم کو فائدہ پہنچے گا، میرے لیے ریٹائرمنٹ واپس لینا مشکل ہوگیا ہے، میری ریٹائرمنٹ واپس لینے کا وقت گزر چکا ہ
14shahhehhaanndhshhafidj.png

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کے معاملے پر لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی اپنے داماد اور قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کی حمایت میں بول پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی سیلکشن کمیٹی کو ایک خودمختار باڈی بنان درست بات ہے مگر اس کا کوئی سربراہ بھی ہونا چاہیے، میری رائے میں وہاب ریاض اس ذمہ داری کیلئے مناسب امیدوار ہیں،ان کو سیلکشن کمیٹی کا سربراہ بنادیا جانا چاہے، شاہین کو کپتانی کی ذمہ داری دی گئی تو اب اسے وقت بھی دیا جانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ بورڈ میں ہر نیا آنے والا یہ سمجھتا ہے کہ اس کے آنے سے پہلے جو کچھ ہورہا تھا وہ سب غلط تھا، تبدیلی کی باتوں سے لگتا ہے کہ کپتان کا جو فیصلہ پہلے ہوا تھا یا توہ غلط تھا یا اب جو فیصلہ ہوگا وہ غلط ہوگا، جب چہرے تبدیل ہوتے ہیں تو نظام بھی تبدیل ہوجاتا ہے ، ہر آنے والا یہ سمجھتا ہے کہ وہ جو کام کرے گا وہ سب سے الگ ہوگا۔

شاہد آفریدی نے محمد عامر اور عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی یہ سمجھتا ہے کہ اسے پاکستان کیلئے مزید خدمت سرانجام دینی چاہیے تو اسے کرکٹ کھیلنی چاہیے،تاہم اس کیلئے کھلاڑیوں کو اپنی فٹنس دیکھنی ہوگی اور ڈومیسٹک کرکٹ کا حصہ بننا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ محمد عامر اور عماد وسیم تجربہ کار کھلاڑی ہیں ان سے نوجوان کرکٹرز کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ٹیم کو فائدہ پہنچے گا، میرے لیے ریٹائرمنٹ واپس لینا مشکل ہوگیا ہے، میری ریٹائرمنٹ واپس لینے کا وقت گزر چکا ہے