آزادی کا موسم ہے سہراب آزاد ہوا، حارث آزاد ہوا سو 7 سالہ پرانا فورمی کیوں نہیں ؟
آج ایک پنک شدہ آئی ڈی سے لائک آیا۔ میں پروفائل پر گیا تو 7 سالہ پرانا فورمی بھائی معلوم ہوا۔
جب بین ہستڑی دیکھی تو ایک ہی بین تھا وہ بھی پرمیننٹ اور بین کی کوئی۔وجہ درج نہ تھی۔
پیارا بھائی آج بھی سائن ان ہے۔
میری گزارش ہے کے ساکی81 کو کائنڈلی آزاد کیا جائے۔ آپکا 7 سالہ پرانا وفادار فورمی ہے۔

Please Lift the Life Ban from @saqi81. Kindly.
ہم سب کا ہم سب کا پاکستان
:pakistan-flag-wavin
:pakistan-flag-wavin
@Adeel @Aalif @Annie @Faiza
Last edited: