! کو رہا کیا جائے saqi81

SachGoee

Senator (1k+ posts)
آزادی کا موسم ہے سہراب آزاد ہوا، حارث آزاد ہوا سو 7 سالہ پرانا فورمی کیوں نہیں ؟

آج ایک پنک شدہ آئی ڈی سے لائک آیا۔ میں پروفائل پر گیا تو 7 سالہ پرانا فورمی بھائی معلوم ہوا۔

جب بین ہستڑی دیکھی تو ایک ہی بین تھا وہ بھی پرمیننٹ اور بین کی کوئی۔وجہ درج نہ تھی۔


پیارا بھائی آج بھی سائن ان ہے۔



میری گزارش ہے کے ساکی81 کو کائنڈلی آزاد کیا جائے۔ آپکا 7 سالہ پرانا وفادار فورمی ہے۔


Please Lift the Life Ban from @saqi81. Kindly.

ہم سب کا ہم سب کا پاکستان

:pakistan-flag-wavin​



@Adeel @Aalif @Annie @Faiza
 
Last edited:

Aalif

MPA (400+ posts)

ہم تو مائل بہ کرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیں .... جب کوئی بین ہی نہیں ہوا تو ہم کیسے انھیں آزاد کریں؟

اس مسلے پر کچھ فصاحت و بلاغت سے روشنی ڈالیں تو معلوم بھی ہو کہ یہ ماجرا کیا ہے ؟کس نے بین کیا، کب کیا اور کیوں ؟
 

Back
Top