chitra
Councller (250+ posts)
رب کائنات نے ، سیدھی راہ دکھانے والے مالک نے دستور کامل میں ہماری خارجہ پالیسی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے طے کر دی ہے ۔ لیکن نہ ہمیں ہی کبھی توفیق ہوئی کہ اس کتاب یقین کو کوئی حٰیثیت دیتے ، نہ ہم نے کبھی اس کے عواقب پر ہی غور کیا - - - -ہمیں بھی تو اسلام میں ہی ساری پستی نظر آئی (نعوذ باللہ) نا - - - ترقی اور رفتار زمانہ کا ساتھ چھوٹتا نظر آیا نا - - -مملکت خداداد میں برپا،اس آہ و بکا میں میرے کرتوتوں کا بھی تو کافی حصہ ہے نا - - - -کیوں ، کیا خیال ہے آپ کا - -
یہ ہے دائمی و مکمل خارجہ پالیسی
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنا رفیق نہ بناؤ، یہ آپس ہی میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں، اور اگر تم میں سے کوئی اُن کو اپنا رفیق بناتا ہے تو اُس کا شمار بھی پھر اُنہیں میں ہے، یقینا اللہ ظالموں کو اپنی رہنمائی سے محروم کر دیتا ہے ۔ ۔ ۔
(المائدہ 51)