بغیرعلم قرآن میں بات کرنے والے کے لیئے جہنم کی وعید
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اﷲ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : جو شخص بغیر علم کے قرآن مجید میں کوئ بات ( بلا دليل اپنی رائے اورعقل کے مطابق ) کرے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے...
رب کائنات نے ، سیدھی راہ دکھانے والے مالک نے دستور کامل میں ہماری خارجہ پالیسی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے طے کر دی ہے ۔ لیکن نہ ہمیں ہی کبھی توفیق ہوئی کہ اس کتاب یقین کو کوئی حٰیثیت دیتے ، نہ ہم نے کبھی اس کے عواقب پر ہی غور کیا - - - -ہمیں بھی تو اسلام میں ہی ساری پستی نظر آئی (نعوذ باللہ) نا - - -...