واشک کے علاقے بیسمہ میں گوادر سے کوئٹہ جانے والی مسافرکوچ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 24 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ بیسمہ کے مقام پر پیش آیا،
حادثے میں 28 افراد زخمی ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
مسافر کوچ کا ٹائر پھٹنے سے بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری تھی۔۔