Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ چیرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی کا معاملہ
کمرہ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی اور ملائکہ بخاری کا آمنا سامنا
ملائکہ بخاری چیرمین پی ٹی آئی کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں
ملائکہ بخاری نے چیرمین پی ٹی آئی کی خیریت دریافت کی جس پر عمران خان نے انکی خیریت دریافت کی
عمران خان نے ملیکہ بخاری سے پوچھا کہ آپ یہاں کیسے؟ جس پر ملیکہ بخاری نے کہا کہ وہ ایک کیس کے سلسلےمیں آئی ہیں۔
ملیکہ بخاری عمران خان عمران خان کے سامنے روتی رہیں جس پر عمران خان پوچھنے لگے کہ وہ کیوں رورہی ہیں
اسکے بعد ملیکہ بخاری پچھلی سیٹوں پر بیٹھ کر روتی رہیں جس پر نادیہ خٹک نے اسے گلے لگاکر تسلی دی۔
جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی کا ملائکہ بخاری سے آمنا سامنا ہوا
بعض صحافی یہ رپورٹ کررہے ہیں کہ عمران خان نےملیکہ بخاری کو کوئی جواب نہیں دیا، ہمارے سیاست ڈاٹ پی کے ممبر جمال احمد نے ملیکہ بخاری اور وہاں موجود صحافیوں سے تصدیق کیلئے رابطہ کیا جنہوں نے اس خبر کو غلط قراردیدیا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Ob2MK1m.jpg
Last edited by a moderator: