News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xFJsLFX/4.jpg
He is a true politician; he can see win win conditions for him, which is why he did not leave PTI.
Be skeptical…very skeptical of everyone on either flanks of Khan, especially those who get released without being recaptured.
You are right but time changes fastBe skeptical…very skeptical of everyone on either flanks of Khan, especially those who get released without being recaptured.
شاہ محمود کی رہائی پہ سب کے تجزیے کمنٹس پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا پوری تحریک انصاف میں جو سب سے زیادہ ناسمجھ ہے ، بھولا ہے وہ عمران خان ہے انصافیوں کے نزدیک ایسے مشورے دیتے ہیں جیسے ورلڈکپ سب نے جیت کر عمران خان کو دیا یو جیسے کینسر ہسپتال سب نے بنا کر عمران خان کو دیا ہو جیسے نمل یونیورسٹی سب نے بنا کر عمران خان کو دی ہوئی ہو جیسے تحریک انصاف گزشتہ 27 سال سے لوگوں نے بنا کر عمران خان کو دی ہوئی ہو ۔۔۔ جیسے وہ عمران خان نہیں بلکہ نواز شریف یا بلاول ہے جو چابی سے چلتا رہتا ہے ۔ رکو ذرا حوصلہ کرو وہ لیڈر ہے جو آپ کو ساتھ لے کر چل رہا یے نا کہ آپ سب اس کو لے کر چل رہے !!! آپ سب پہ ہوتا تو اتنی ناانصافیوں پہ بجائے عمران خان کی کال کے انتظار کے خود اب تک لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پہ ہوتے ۔۔۔ مگر نہیں، خود یہ حال ہے اور مشورے عمران خان کو ۔ آزادی کی جدوجہد ہے کوئی خالہ جی کا گھر نہیں کہ ہتھیلی پہ سرسوں آگ جائے ۔ استقامت مانگتی ہے صبر مانگتی ہے جہد مسلسل مانگتی ہے نسلوں کی قربانی مانگتی یے ۔ 9 مئی کے بعد سے آج تک جتنا ظلم جبر ہوا پاکستان کے کس شہر میں لوگ نکلے ؟ یہ جو ڈاکٹر ،اساتذہ، سول سوسائٹی شرفاء جو گھروں میں بیٹھ کر ہر سہولت مانگتے ہیں ان میں سے کون نکلا ؟ کس نے آواز اٹھائی ؟ مردہ قوم کے یہ مردہ شرفاء سول سوسائٹی اور سمجھتا عمران خان نہیں ہے !!! حد ہے ویسے
https://twitter.com/x/status/1666095846583336961
یار پاکستانی محکوم قوم ہے ان پر احسان کرو پھر ان کے شر سے بچو ۔ پاکستانیوں کے لیے عمران چار اور یونیورسٹیاں بنا دے گا مگر یہ لوگ پھر بھی غلامی سے باہر نہیں نکل سکیں گےجگروٹ ، قوم سے بھی پوچھ لے شاید چاھتے ہیں عمران دو اور یونیورسٹیاں بنائے ۔
یار پاکستانی محکوم قوم ہے ان پر احسان کرو پھر ان کے شر سے بچو ۔ پاکستانیوں کے لیے عمران چار اور یونیورسٹیاں بنا دے گا مگر یہ لوگ پھر بھی غلامی سے باہر نہیں نکل سکیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|