پاکستان نے دیکھا کلبھوشن کو اس ریاست نے حق دیا اور ابھینندن کو چائے پلا کر اس کی تصویریں اتنی بار لگایں کہ خود پاکستانیوں کو بھی اپنا آپ انسان انسان لگنا شروع ہو گیا تھا لیکن شہباز گل سے قانونی حقوق چھیننا اور اور مریم نواز اور نواز شریف کو اس سے ہزار گنا آگے کی باتوں پر جیلوں میں جا کر ملنا اور ان کو باہر نکالنا ۔اور یہ سب کرنے والے کیا اپنے ڈرایوروں کو اپنی زندگی کے راز بتاتے ہیں اپنی پروفیشنل زمہ داریاں اپنے پلان ارادے ان سے ڈسکس کرتے ہیں؟ کبھی ان کو پکڑا گیا تو ان کے ملازموں کے شیر خوار بچوں سے ان کی بے قصور ماوں کی گود چھینی جائے گی؟پچھلے چار مہینے سے ایجنسیاں جنہوں نے اسے گرفتار کیا اس کی نقل و حرکت سے بے خبر تھیں وہ کوی گوریلا جن گ لڑ رہا تھا؟ سب لوگوں کے سامنے ہی تھا جب حکومت میں تھا یا حکومت کے باہر اس کے لیے غریبوں کی تذلیل کرنے اور آ ہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟ مریم نواز کے کتنے ملازم گرفتار ہوئے ؟حامد میر کے کس ملازم کے بچے اور بیویاں گرفتار ہویں وہ تو فوجیوں کے گھروں کی عورتوں کے راز بتا رہا تھا۔۔یہ حکومت جس نے اس طاقت کے لیے عوام کا ووٹ تک نہیں لیا اور کوی ایسا جرم نہیں جس کے داغوں سے ان کے دامنےلتھڑے ہوئے نہ ہوں اس ریاست کا ہاتھ جو عورتوں اور بچوں پر کھل گیا ہے اور ملک دشمنوں کی جنت بنایا گیا اس ملک کو یہ لوگ دیکھ رہے ہیں اور ان کو بتایا جا رہا ہے کہ اگر اس ملک میں آپ نے رہنا ہے آپ کی نسلوں نے رہنا ہے تو تہہ در تہہ غیر ملکیوں کے غلااموں کو ایک بار پھر بتانا پڑے گا پاکستان اس لیے حاصل نہیں کیا گیا
ان مظلوموں کی آہ عرش سے ٹکرا تو ایک بار پھر پاکستان میں اپنی آزادی کی جنگ لڑنی پڑے گی۔
ان مظلوموں کی آہ عرش سے ٹکرا تو ایک بار پھر پاکستان میں اپنی آزادی کی جنگ لڑنی پڑے گی۔