کلاسرا ، عامرمتین نے وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو سے کیوں انکار کیا؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
not sure why people are criticising him he is just doing his job
ان صحافیوں کے جھوٹ بولنے سے ملک کو جو نقصانات ہوتے ہیں اس کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا ھے جھوٹی خبروں پر آپنی رائے دینا ان صحافیوں نے مزاخ بنایا ہوا ھے اداروں کو آنکھیں کھولنی چاہئیں اور جو بھی صحافی یا اینکرز جھوٹی خبروں کا پرچار کرے یا ان خبروں پر اپنی رائے دے ان کو بھی نیشنل ٹی وی چینلز پر ان صحافیوں اینکرز کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جانی چاہئے ھے اور کم از کم ٹی وی چینلز پر کیسی بھی طور پر شرکت پر پابندی عائد ہونی چاہیے۔