کشمالہ طارق کے خاوند اور بیٹے کی4 لوگوں پر گاڑی چڑھانے کی تکلیف دہ داستان

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
A common man should not waste his energy and time and get depressed by commenting on this incident. As most threads noted that nothing will happen to Kashmala's son and husband then there is no point in discussing this any further. This is not the first incidence of this type in Pak, and nobody was ever punished.
صحیح کہا ۔ ہر شخص کو صرف اسی بات کا شکر اور اسی بات کی فکر کرنی چاہئے کہ وہ اس قسم کے واقعات کا کوئی کردار نہیں ہے۔
مرنے والے کار سواروں نے کون سا کسی مظلوم کے لئے آواز اٹھائی تھی، جو کوئی ان کے لئے اٹھائے گا۔
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
اس ایشو پر توانائی لگانا وقت کا ضیاع ہے۔ یہ تو ایک ایکسیڈنٹ ہے، اگر جان بوجھ کر بھی مارا ہوتا تو بھی طاقتور کا کچھ نہیں بگرتا یہاں تک کہ اس کو کوئی سوا سیر ٹکر جائے۔
ان جوانوں کے لواحقین کو اگر انصاف چاہئے تو انہیں پھر خود ہی کچھ کرنا ہو گا۔ ورنہ صبر کر کے بیٹھ جائیں۔۔نئے پاکستان کے وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا ہے، اور پروٹوکول کی تفصیل مانگ لی ہے، اسی کو بہت جانیں۔
البتہ یہ قاتل خدا کے عذاب سے نہیں بچ سکتے اور ان شاء اللہ اسی دنیا میں گرفت میں آئیں گے۔
Naey Pakistan ka wazeer e Azam iss aurat (Kashamal) ko uss kay uhday say bhi nahin hata sakta halan ke ussay PMLN nay iss uhday par lagaya tha.

Abb to security kay halaat bohat behtar ho chukay hain ab kion inn VIP dallon say Protocol ki gaarian wapis nahin li jateen? Agar inn ko security dena itna hi zaroori hai to Police ka aik Daala (Hi-Lux) inn VIP dallon kay saath laga do. Lekin yeh to 5, 5 gaarian lay kar ghoomtay hain.