کس نے عمران کے ووٹرز کا مینڈیٹ مشکوک ن لیگی کو بیچا:مسرت چیمہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
سننے میں ا رہا ہے کہ وسیم قادر نجی محفلوں میں اعتراف کر رہے ہیں کہ انہوں نے یہ ٹکٹ 12 کروڑ میں خریدا. اب سوال یہ ہے کہ کس نے عمران خان اور اس کے ووٹرز کا مینڈیٹ ایک مشکوک ن. لیگی کو 12 کروڑ میں بیچا. جس نے بھی لالچ میں یہ نقصان پہنچایا ہے اس کا نام ضرور سامنے آنا چاہیے

https://twitter.com/x/status/1757351418262933981
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کل تک خبر تھی کہ اس نے اپنا ووٹ مریم کو ١٢ کروڑ روپے کے عوض بیچا آج خبر لگا دی گئی ہے کہ پی ٹی آئی کے کسی بندے نے اسے تحریک انصاف کا ٹکٹ دلانے کے لیے اس سے ١٢ کروڑ روپے وصول کیے

اللہ جانے اب کیا سچ ہے اور کیا غلط؟؟
کہیں مسرت جمشید چیمہ تحریک انصاف کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے ایسا تو نہیں کر رہیں؟؟ یا انہیں کوئی استعمال کر رہا ہے؟؟ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ رقابت میں نادیہ خٹک کو نیچا دکھانے کے لیے ایسا ٹویٹ داغ دیا ہو؟؟ کیونکہ نادیہ نے اب ان کی جگہ لے لی ہے . نادیہ کو کل ہی خان صاحب نے جیل میں نو مئی کیس میں پیشی کے موقع پر دیکھ کر اسکے سر پر ہاتھ پھیرا اور کہا کہ نادیہ میں نے تمہیں اسمبلی میں ضرور لانا ہے اور ساتھ میں اپنی ایک تسبیح بھی نادیہ کو تحفے میں دی
رقابت اور حسد بری بلا ہے
 
samkhan

اس حلقے سے اسکے شوہر جمشید چیمہ نے بھی اپلائی کیا تھا مگر اسے ٹکٹ نہیں ملا اور نون لیگی کتے کو ٹکٹ مل گیا
 
مجھے میاں بیوی کی تحریک انصاف سے کمٹمینٹ پر کوئی شک نہیں ہے . حتیٰ کہ کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا اکلوتے نابالغ بچے کی وجہ سے جسے گھر دیکھنے والا اور کوئی موجود نہیں تھا پریس کانفرنس کرنے پر بھی کوئی شکایت نہیں لیکن جب خان نے اکراس دا بورڈ ایک اصول طے کر دیا تھا کہ کسی بھی پریس کانفرنس کرنے والے کو ٹکٹ نہیں دیا جائے گا تو جمشید چیمہ کو معلوم ہونا چاہیے تھا کہ خان اپنی کہی ہوئی بات سے پیچھے ہٹنے والا نہیں تو انہیں ٹکٹ کے لیے اپلائی ہی نہیں کرنا چاہیے تھا
اب بھی اگر یہ ٹویٹ اوچھے ہتھکنڈے کے تحت کیا گیا ہے تو اسکا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوگا اور دونوں میاں بیوی کی تحریک انصاف میں واپسی مشکل سے مشکل تر ہوتی جائے گی
 
Murshad Bin Adam

New Member

کل تک خبر تھی کہ اس نے اپنا ووٹ مریم کو ١٢ کروڑ روپے کے عوض بیچا آج خبر لگا دی گئی ہے کہ پی ٹی آئی کے کسی بندے نے اسے تحریک انصاف کا ٹکٹ دلانے کے لیے اس سے ١٢ کروڑ روپے وصول کیے

اللہ جانے اب کیا سچ ہے اور کیا غلط؟؟
کہیں مسرت جمشید چیمہ تحریک انصاف کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے ایسا تو نہیں کر رہیں؟؟ یا انہیں کوئی استعمال کر رہا ہے؟؟ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ رقابت میں نادیہ خٹک کو نیچا دکھانے کے لیے ایسا ٹویٹ داغ دیا ہو؟؟ کیونکہ نادیہ نے اب ان کی جگہ لے لی ہے . نادیہ کو کل ہی خان صاحب نے جیل میں نو مئی کیس میں پیشی کے موقع پر دیکھ کر اسکے سر پر ہاتھ پھیرا اور کہا کہ نادیہ میں نے تمہیں اسمبلی میں ضرور لانا ہے اور ساتھ میں اپنی ایک تسبیح بھی نادیہ کو تحفے میں دی
رقابت اور حسد بری بلا ہے
No one is allowed except IK family so how this Tik Tok Beggar Nadia Khatak went in.
She is Awn Ch part 2.
 
Back
Top