کسی ہم جنس پرستی کے اڈے پر حملہ کرنا

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
کل رات امریکہ میں ایک افغان النسل نے ایک ہم جنس پرستی کے اڈے پر حملہ کر کے وہاں قتل و غارت کا بازار گرم کیا۔ کوئی پچاس کے قریب انسان مارے گئے اور اس سے تھوڑا زیادہ زخمی۔

سوشل میڈیا میں بعض مسلمانوں کو اس بارے میں بہت متحرک دیکھا، کسی کو ہلاک شدگان کے لئے فاتحہ پڑھتے دیکھا، کسی کو حالت روزہ میں زخمیوں کے لئے خون کا عطیہ کرتے دیکھا، کسی کو اس واقعے کو بہت بڑا ظلم کہتے دیکھا۔

پر بعض ایسے لوگوں کو بھی دیکھا، جو اس المناک واقعے کی مزمت تک کرنے پر تیار نہیں تھے، عرف عام میں جنھیں مزہبی جنونی کہا جاتا ہے۔

پول کھولنے کا مقصد یہ ہے کہ ان دونوں کی تعداد کا اندازہ ہو سکے۔

سوال یہ ہے کہ کیا شرعی لحاز سے کسی ہم جنس پرستی کے اڈے پر حملہ ایک جرم ہے؟

ا - ہاں
ب - ناں

اڈمن سے گزارش ہے کہ اگر سمجھتے ہیں تو دھاگے کو پول کی شکل دے دیں
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے یہ پتا ہونا چاہیے کے کیا اس نے ہم جنس پرستوں کو ہم جنسی کی وجہ سے مارا یا کے افغنستان میں جنگ مسلط کرنے کی بنیاد پر امریکن مارے ؟
-
-
تو کیا جواب ہے ؟
-
-
اگر تو اس نے یہ کام اپنی سر زمین پر امریکن جنگ مسلط ہونے کی وجہ سے کیا تو پھر شائد ٹھیک ہی کیا
-
-
اور بوقوفی کی انتہا ہے مذھب فوبیا ،لوگوں کو کے ہر بات کو مذھب سے کیوں ملا دیتے ہیں ، ایسے لوگوں کے انگریزآقا لاکھوں کی تعداد میں مسلمان مار چکے ہیں اور مار رہے ہیں ،ملکوں کے نام بتانے کی ضرورت نہیں ہر ایک عام جانتا ہے
-
-
تو انھیں ایسے جاہل دانشور عیسائی مذھب سے کیوں منسلک نہیں کرتے ؟

Last edited:

ISIKHAN

Senator (1k+ posts)
asal main begharat brigade ya nhi samjh raha hain keh kia use na islam k naam pa mara ya zaati koi waja thi. leken khair main tu kehta hun keh koi hai jo ya bi kahe keh ohh american how you feel now? when your govt kill millions of innocent around the world.thats how it is
 
Insomniac

Politcal Worker (100+ posts)
یہاں بھی آپ کو بہت سارے مل جائیں گے جو یہ کہیں گے کہ یہ مسلمانوں کے خلاف سازش ہے یا جیسے اوپر صاحب نے لکھا ہے کہ امریکہ کی جنگ کا ردعمل ہے. جنگ تو ہماری فوج بھی کر رہی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ لوگ معصوم انسانوں کو مارنا شروع کر دیں؟

.کئی لوگوں میں انسانیت ہوتی ہی نہیں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

عام شہریوں کو اس طرح نشانہ بنانا غلط / حرام ہے .

موجودہ جنگی ماحول میں ، جو عراق ، لیبیا ، افغانستان ، اور شام میں ہو چکا ہے ، ہو رہا ہے ، اس کی موجودگی میں کوئی بھی شخص اپنی مایوسی اور نفرت کا اظہار اس طرح کر سکتا ہے ، فرق یہ ہے ؟ ایک مسلسل ریاستی دہشت گردی ہے دوسری طرف اس طرح کی انفرادی مگر اچانک وارداتیں ہیں

دنیا کو جنگ و دہشت سے محفوظ بنانا ہے تو ، عالمی طاقتوں کو اپنی جارح سوچ کو روکنا ہو گا . جنگ عظیم اول ، دوئم میں مذھب کا کتنا عمل دخل تھا ، اور اب مذھب کتنا زمہ دار ہے ؟ ہیرو شیما ، ناگا ساکی ، یہ سب بھی تو ہو چکا ہے . لهذه دنیا کا امن بڑی طاقتوں کے ہاتھ ہے.

یہ معاملہ صرف "فتویٰ" تک محدود نہیں ، سبجیکٹ کی پیچیدگی کو سمجھنا ضروری ہے

khalid100

Minister (2k+ posts)
No one is allowed to kill innocent human beings. For the brothers trying to justify it due to barbaric acts committed by different super powers and trying to link it as a response, in my humble opinion, two wrongs will never make one right.
 
Executioner.

Voter (50+ posts)
اس سوال کو اگر یوں کردیا جائے کہ کیا کسی غیر ملکی یہودی یا عیسائی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ہماری معاشرتی رسوم مثلا" عید میلاد النبی، نعتیہ محافل رائے ونڈ اجتماع یا شامِ غریباں میں داخل ہوکر معصوموں کو نشانہ بنائے کیونکہ یہ اسکے عقیدے اور معاشرتی رسوم کے بالکل الٹ ہیں اسلئے اسے پسند نہیں تو کیا ہم اسے برا سمجھیں گے؟

اسلامی معاشروں میں گے کلب نہیں ہیں اسلئے جسے اسلام کے مطابق زندگی گذارنے کا شوق ہے وہ اپنا پیندا یہیں رکھے۔ جب آپ باہر جاکر زندگی گذارنے کے خواہشمند ہیں تو آپ کو وہاں کے رسم و رواج اور عقیدے کا بھی خیال رکھنا ہوگا۔
یہ نہیں کہ ڈالرز تو پسند ہیں لیکن اس پر بنی تصویر سے نفرت کیونکہ وہ مسلمان نہیں
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

جسے اسلام کے مطابق زندگی گذارنے کا شوق ہے وہ اپنا پیندا یہیں رکھے۔ جب آپ باہر جاکر زندگی گذارنے کے خواہشمند ہیں تو آپ کو وہاں کے رسم و رواج اور عقیدے کا بھی خیال رکھنا ہوگا۔
یہ نہیں کہ ڈالرز تو پسند ہیں لیکن اس پر بنی تصویر سے نفرت کیونکہ وہ مسلمان نہیں

یہ بات آپ نے کام کی ہے ، مگر باقی پیرا گراف سے اتفاق نہیں کرتا.مگر بھائی آپ تھوڑا غلطی نہیں کر رہے اپنا یک طرفہ فیصلہ سنا کر کیا مارنے والے نے کہا کیا کے اس نے یہ کام اسلام کے نام پر کیا ہے ؟ اس لیے آپ کو یہ بات کرنے کا حق نہیں باقی اگر امریکن تمھارے گھر پر آ کر حملہ کریں تو اس میں صرف تم نہیں مرو گے تمھارے معصوم بچے بھی مرے گے ، جنگوں کے اپنے اصول ہوتے ہیں
 
Last edited:

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Bhai yeh kaam amrika mein ja ker kyun kiya.... Afghanistan (aur Pakistan) mein kya yeh kaam nahin hota. Pehlay apnay ghar ki safai ker laitay janab saab....
 
Executioner.

Voter (50+ posts)
یہ بات آپ نے کام کی ہے ، مگر باقی پیرا گراف سے اتفاق نہیں کرتا.مگر بھائی آپ تھوڑا غلطی نہیں کر رہے اپنا یک طرفہ فیصلہ سنا کر کیا مارنے والے نے کہا کیا کے اس نے یہ کام اسلام کے نام پر کیا ہے ؟ اس لیے آپ کو یہ بات کرنے کا حق نہیں باقی اگر امریکن تمھارے گھر پر آ کر حملہ کریں تو اس میں صرف تم نہیں مرو گے تمھارے معصوم بچے بھی مرے گے ، جنگوں کے اپنے اصول ہوتے ہیں

نشاندھی کا شکریہ برادر۔ سوائے اس ایک وجہ (اسلام کے نام پر) کے اور کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ یا پھر یہ ہوسکتا ہے کہ اس عامر متین نامی شخص کو استعمال کرکے کسی ہم جنس نے پیسے نہ دئیے ہوں اسلئے یہ اشتعال میں تھا۔

برادر محترم مدعا یہ نہیں کہ اس نے کس وجہ کے یہ کام کیا میری عرض یہ ہے کہ نام مسلمانوں کا بدنام ہوا آپ خود دیکھ لین کہ عالمی طاقتیں اسے کس طرف جوڑ رہی ہیں؟ ابھی تک تو ہم امریکن ائیر پورٹس پر ننگے تلاشی دیتے تھے اب شائید کچھ عرصے میں مسلمانوں کے گھروں میں داخل ہوکر اس کے مذہبی رجحانات کی شدت جانچنے کیلئے اندر کیمرے بھی ڈالے جائیں گے۔ برسبیل تذکرہ عرض ہے کہ اس کے والد نے بھی یہی کہا ہے کہ اسے یہ غیراخلاقی سرگرمیاں پسند نہیں تھیں۔ اب آپ بتائے کہ وہ افغانستان کے اخلاقی پیمانے امریکہ جیسے آزاد معاشرے پر لاگو کرنا چاہتا تھا تو اس میں کتنا کامیاب رہا؟ اب تمام ہمدردیاں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہیں ہم اپنے معاشرے میں انتہائی گھٹیا سمجھتے ہیں یعنی پتہ ہی نہیں چلتا کہ شوہر کون اورروٹی پکانے والی/والا کون؟ شائید کوئی ڈیوٹی روسٹر ہو کہ فلاں دن فدوی شوہر اور فلاں دن تو نے ڈنڈ پیلنے ہیں۔

آپکی شفقت اور اخلاق پر ناچیز خود کو مجبور پاتا ہے کہ آپ کا شکرگذار ہو۔
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں بھی آپ کو بہت سارے مل جائیں گے جو یہ کہیں گے کہ یہ مسلمانوں کے خلاف سازش ہے یا جیسے اوپر صاحب نے لکھا ہے کہ امریکہ کی جنگ کا ردعمل ہے. جنگ تو ہماری فوج بھی کر رہی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ لوگ معصوم انسانوں کو مارنا شروع کر دیں؟

.کئی لوگوں میں انسانیت ہوتی ہی نہیں

ISIS claims responsibility for Florida gay club massacre
-
-
SOURCE

-
-
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ، ٹھیک سمت میں سوچنے کے لیے انگریز کی جھولی سے نکلنا پڑنا ہے ورنہ لڑتے مرتے رہے گیں لوگ
-
-
آئی ،ایس ،آئی وہ جماعت ہے جس سے مسلمان بھی محفوظ نہیں اور یہ بہت سے کلمہ گو کو مار چکے ہیں میری اخبار کے مطابق اور انکو بنانے والے یہودی ہیں اس میں بھی کسی کو کوئی زیادہ شک نہیں ، مگر جو لوگ ڈالر بنا رہے ہیں وہ یہود ی یا امریکن کو ٹیررسٹ لکھنا دور سوچنا بھی نہیں چاہتے ایسے جوتیا چاٹ کر ڈالر بنانے سے عزت سے مر جانا بہتر ہے
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)

نشاندھی کا شکریہ برادر۔ سوائے اس ایک وجہ (اسلام کے نام پر) کے اور کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔
isis nay claim kia hai kay yeh kaam unho nay kerwaya tou aap apni aimaandaari se bataye kay isis nay aub tak muslmaan ziada maray yaa ghair muslim?
 
Executioner.

Voter (50+ posts)
isis nay claim kia hai kay yeh kaam unho nay kerwaya tou aap apni aimaandaari se bataye kay isis nay aub tak muslmaan ziada maray yaa ghair muslim?

سرجی ہمیں تو پتہ ہے کہ آئی ایس آئی ایس دراصل کیا فتنہ ہے لیکن باقی دنیا اسے مسلمان مانتی ہے یا نہیں؟
 
Hardware

MPA (400+ posts)

عمر متین میں بچپن سے ہی ہم جنس پرستی کے رجحانات تھے۔ تقریباً دو مہینے پہلے اس کا افریقی بوائے فرینڈ اسے چھوڑ کر کسی دوسرے "باٹم" کے ساتھ رہنے لگا۔
اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدگی کے بعد عمر شدید ڈپریشن کا شکار تھا۔ چند روز پہلے عمر نے اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کو ایک کم عمر لڑکے کے ساتھ ساحل سمندر پر بو س و کنار کرتے دیکھا۔ یہ وہی مقام تھا جہاں عمر کی اپنے بوائے فرینڈ سے پہلی ملاقات ہوئی تھی اور بعد میں ان کی اکثر شامیں یہیں بھیگتی تھیں۔ یہ منظر دیکھنے کے بعد عمر اشتعال میں آ گیا اور اپنے سابقہ بوائے فرینڈ سے تو تکرار کے بعد اس سے انتقام لینے کے منصوبے بنانے لگا۔ اسی دوران میں اسکا داعش رابطہ ہوا اور وہ شام روانہ ہو گیا مگر داعشی جنگجؤں کے مختلف جنسی میلان کی وجہ سے وہاں بھی اسے کوئی قدردان میسر نہ ہو سکا تب کسی نے اس کو طالبان کے پاس جانے کا مشورہ دیا۔ وہ واپس امریکہ آ گیا جہاں سے اگلے ہفتے اس کی فلائٹ تھی۔
انتظار کے ان دنوں میں اپنے جنسی دباؤ اور ڈپریشن کو کم کرنے کیلئے ایک تنومند بوائے فرینڈ کی تلاش میں وہ علاقے کے مختلف گے کلبز میں دیکھا گیا لیکن اس پر گزری "خشک سالی" کی وجہ سے اس کی بیقراری اور بے تحاشا بڑھی ہوئی طلب دیکھ کر کوئی بھی اس کا "ٹاپ" بننے پر آمادہ نہیں ہوتا تھا یہی وہ مرحلہ تھا جہاں اس کا پیمانہ طلب چھلک گیا اور پچاس افراد کی ہلاکت پر منتج ہوا۔

Darbari

Councller (250+ posts)

...یہ سی این این اور فوکس والے کبھی اندر کی بات نہیں بتاتے

:biggthumpup:

AAA101

Senator (1k+ posts)
ye banda behi Nawaz Shareef ka bloodline say hia... NS dil kay operation kay bad 5 dino may uchal kudnay laga aur is banday nay behi akeli jan per 50 bandon ko kateel kie aur 50 ko zakhmi.... wah ray tarzan ki ulaad
 
Back
Top