چیف جسٹس کے صبر کرنے کی تلقین پڑھ کر شدید دکھ ہوا، کیا وہ سائلین کو یہ کہیں گے کہ ظالم کا ظلم برداشت کرو؟ کسی کی بیٹی کا اٹھا لیا جائے تو کیا وہ کہیں گے کہ صبر کرو تحمل کرو؟ تحریک انصاف کے ایکرٹری اطلاعات روف حسن کی عدالتی نظام سے متعلق گفتگو
عمران خان کو اس نہج تک پہنچانے والے مشیروں نے سب سے پہلے پارٹی چھوڑی اور ڈوبتی کشتی سے چھلانگ لگالی، ان کے لیے پارٹی میں اب کوئی گنجائش نہیں۔ رؤف حسن سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
عمران خان کو اس نہج تک پہنچانے والے مشیروں نے سب سے پہلے پارٹی چھوڑی اور ڈوبتی کشتی سے چھلانگ لگالی، ان کے لیے پارٹی میں اب کوئی گنجائش نہیں۔ رؤف حسن سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی