battery low
Chief Minister (5k+ posts)
کسی ایک بھی سیاسی جماعت میں اتنی بھی اخلاقی جرأت نہیں کہ وہ ایسی نشستیں لینے سے انکار کردے
جو اس کا حق نہیں ۔۔۔ ہمارے سیاستدان کس قدر اخلاقی پستی کا شکار ہیں،جنہیں مفت مال ملا،ان میں سے کسی ایک کی بھی غیرت نہیں جاگی، کسی ایک کے ضمیر نے بھی یہ نہ کہا کہ ہمیں ایسی نشستیں نہیں لینی جو ہمارا حق نہیں
https://x.com/mazhar_barlas/status/1938836877936603529
https://twitter.com/x/status/1938836877936603529