کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے رہائشی فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی لاش برآمد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1935838806004928643
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں رہائشی فلیٹ سے ملنے والی لاش اداکارہ عائشہ خان کی نکلی جنہوں نے پی ٹی وی کے کئی ڈراموں میں کام کیا اور وہ اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن ہیں جو 43 سال کی عمر میں کینسر کے سبب وفات پاگئی تھیں۔

پولیس کا بتانا ہے کہ اداکارہ کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، وہ گھر میں اکیلے رہ رہی تھیں، گھر سے بدبو پھیلنے پر علاقہ مکینوں نے رشتہ داروں کو اطلاع دی۔

پولیس نے عائشہ خان کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا، مرحومہ کی دوست تہمینہ خالد کے مطابق عائشہ خان کا 5 روز قبل کراچی میں انتقال ہوا ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ ان کے درجات بلند کرۓ
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Inna Lillahe wa inna ilahe rajioon
Kafi dukh hua ye sun kar, buhat achi legendary adakara thi.. Allah pak un ki maghfirat farmaye, Ameen
 
Back
Top