کراچی کےکس وفاقی وزیرگھر1من پکوڑےسرکاری خرچ پر رمضان میں کھائے گئے؟

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آپ بتا سکتے ہیں کراچی کے کس وفاقی وزیر گھر ایک من پکوڑے سرکاری خرچ پر رمضان میں کھائے گئے؟ایک لاکھ چودہ ہزار کے سموسے،شربت،بریانی، کڑاہیاں، وزیر کے کک کو 91895روپے سرکاری کھاتے سے ادا کیے گئے؟وزیر کے اسٹاف ممبر کو ڈیرھ لاکھ موبائل ٹرانسفر کرائے گئے؟نام بتائو

https://twitter.com/x/status/1268804115154505731 https://twitter.com/x/status/1268808008634707968
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا..حفیظ بھائی تم نے بھی عہد حاضر کے مشھور سراغ رساں کلاسرا کے ساتھ
مل کر کیا خوب دہندہ ڈھونڈا ہے؟ پہاڑ کھود کر چوہے نکالنا ..وہ بھی مردہ؟ ..ایک وفاقی وزیر
کی غضب کرپشن کی عجب کہانی ڈھونڈ نکالی؟...یعنی اگر اسنے رمضان میں اپنے سٹاف کے
پانچ دس بندوں کی افطاری پر پکوڑے شربت پر ایک لاکھ خرچ کر دئیے جو تین ہزار آٹھ سو روپے
روزانہ بھی نہیں بنتے؟....حالانکہ اتنی رقم سے تو ایک معمولی کچن کی ترکاری بھی نہیں اتی؟
اسے تو آپ لوگوں نے بریکنگ نیوز بنا دیا؟...اور شریفوں کی وہ عیاشیاں بھول گئے جب مری میں
بیٹھ کر لاہور سے نہاری سری پاے ہیلی کاپٹر سے منگواہے جاتے تھے؟....... ?
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بیروزگاری میں اگر رام گلی کے دلّے بھینسوں کا دودھ بیچ کر گزارا کر سکتے ہیں، تو
بر سرِ روزگار وزیر لاکھوں کے پکوڑے، شربت، لسّی
جیسی "لُٹ مچاؤ" جیسی حرکتیں ہی کرتے ہیں
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جیب سے دینے تھے یہ پیسے چاہے ایک روپیہ بھی تھا۔۔۔مگر۔۔
ایک بات تو طے ہے۔۔کہ اگر دو سال کی حکومت میں اگر یہی کرپشن نکلی ہے پھر تو ہم بہت سستے میں بچ گئے۔۔