jani1
Chief Minister (5k+ posts)
ابن زنا، ابن دارو یحیٰ خان کے انڈرویئر سونگھ سونگھ کر بالغ ہونے والے عقل سے پیدل لوگوں کو یہ بات کب سمجھ آئے گی کہ آپ کی فوج کچھ بھی نہیں، اس کے ہاتھ میں جو ایٹم بم، میزائلز، ٹینک اور طیارے ہیں یہ محب وطن، قابل انجنیئرز کی ان تھک محنتوں کا نتیجہ ہیں اور ان کے ذریعے ہی
ہم ہندوستان کے شر سے بچے ہوئے ہیں۔ ورنہ تنخواہ پر تو کوئی بھی فوج بھرتی کی جاسکتی ہے۔
اگر یہ فوج جذبہ جہاد سے سرشار ہوتی، اور وطن کے نام پر کٹ مرنے کے لیے ہر دم تیار ہوتی، تو 1965، 1971، 1984 اور 1999 میں ناکام نہ ہوتی۔
آج کشمیر آزاد ہوتا۔
بات انڈر وئیر تک لے کر تو گئے مگر جواب میں کوئی یہ کہہ دے کہ ۔۔
یحیٰ خان کے باس ایوب خان اور جنرل ضیا کے انڈر وِیئر نہیں بلکہ بٹیر سے لٹک کر جھولا جھولتےہوئے سیاست میں آنے والوں کے بُڈھے پُجاری تو انتہائی غیر اخلاقی بات ہوگی۔۔لہٰذا حد میں رہ کر گُفتگُو کرنا سیکھ لو۔۔کام آئے گا۔۔۔