QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
کراچی کی تم کو سناؤں کہانی
یہ شہر تھا جو سوتا نہیں تھا
اندھیرا موہلوں میں ہوتا نہیں تھا
بسوں کی صدا سونے دیتی نہیں تھی
یہ سمجھو یہاں رات ہوتی نہیں تھی
وہ ٹھیلوں پر بکتی ہوئی مونگ پھلیاں
بڑی دیر تک جاگتی تھیں یہ گلیاں
ہوئی پھر ہمارے خلاف ایک سازش
تھمی ہی نہیں جیسے لاشوں کی بارش
اجڑتا رہا پھر ہمارا کراچی
گھروں میں یہاں موت جا جا کے ناچتی
میرے دوست سو جا کہ اب ہے گھپ آندھرا
بچیں کے تو دکھیں گے کل پھر سویرا
یہ شہر تھا جو سوتا نہیں تھا
اندھیرا موہلوں میں ہوتا نہیں تھا
بسوں کی صدا سونے دیتی نہیں تھی
یہ سمجھو یہاں رات ہوتی نہیں تھی
وہ ٹھیلوں پر بکتی ہوئی مونگ پھلیاں
بڑی دیر تک جاگتی تھیں یہ گلیاں
ہوئی پھر ہمارے خلاف ایک سازش
تھمی ہی نہیں جیسے لاشوں کی بارش
اجڑتا رہا پھر ہمارا کراچی
گھروں میں یہاں موت جا جا کے ناچتی
میرے دوست سو جا کہ اب ہے گھپ آندھرا
بچیں کے تو دکھیں گے کل پھر سویرا