such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کراچی کے حوالے سے اللہ نہ کرے یہ بات اگلے الیکشن میں نظر آ رہی ہے کہ ٹھپا مافیا اپنے اسلحہ کے زور پر ٹھپے لگا کر کراچی کی بیشتر سیٹیں لے جائیگی اور سندھ میں بھی جہالت کے عروج کی وجہ سے پی پی پی کی سیٹیں ہونگی..ایسے حالات میں جب اگلی دفعہ کم سے کم سندھ میں وہی متحدہ پی پی پی کا اتحاد سامنے آ رہا ہے تو کراچی اور سندھ کے حالات بھی بدلتے نظر نہیں آ رہے
وہی کرپشن کا راج اور وہی قتل و غارت گری
وہی قبضے کی جنگ
وہی منافقتیں
سامنے سے دوستی اندر سے دشمنی
اللہ نہ کرے
صورتحال اسی وقت تبدیل ہوسکتی ہے جب یا تو انشااللہ کراچی کے لوگ
متحدہ سے جان چھڑا لیں
اور اندروں سندھ کے لوگ پی پی پی سے
ورنہ لاشیں اٹھاتے رہیں اور کرپشن اور منہگائی کا رونا روتے رہیں
ایسے میں یقین کریں کراچی میں رہنا نا ممکن ہے
فلحال ایسی صورتحال ہے کہ کاروبار تباہ ہوچکا ہے
آیے دن ہنگامے قتل ہڑتالیں اور ریلیاں
کراچی میں تو اب حیدرآباد سے بھی لوگ نہیں آتے تو کوئٹہ پشاور لاہور فیصل آباد کے
لوگ تجارت کی غرض سےکیوں آئینگے؟؟
بیرون ملک سے بھی کوئی شخص کراچی آنے کے لئے تیار نہیں
گرمیوں کی چھٹیوں میں بیرون کراچی سے آنے والوں کی وجہ سے کراچی میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر ہوتی تھیں
جو فلحال ناپید ہیں
بہت سے لوگ بھتہ خوری اور قتل و غارت گری اور اغوا براۓ تاوان کی وجہ سے کراچی چھوڑ چکے ہیں
اور اپنا کاروبار منتقل کرچکے ہیں
میں خود ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو اپنی فیکٹریز کراچی سے منتقل کرچکے ہیں
اور ٹیکسٹائل ملیں خاص طور پر ڈھاکہ منتقل ہورہی ہیں
پی پی پی اور متحدہ اتحاد اس ملک اور خاص طور پر کراچی کے لئے عذاب ہے
رحمان ملک اور الطاف کی دوستی اس شہر کو ڈبو چکی ہے
اس اتحاد نے لاشوں اور کرپشن کے سوا کچھ نہیں دیا
اللہ ایسے اسباب پیدا کرے کے یہ دونوں جماعتیں اپنے انجام کو پونھچیں اور کراچی رہنے کے قابل ہو
اور مزید اس شہر میں زرداری حمایت ریلیاں نا نکلیں
اور ہمیں ڈھاکہ نا جانا پڑے
ڈھاکہ اس لئے کہ رہا ہوں کے میرے کئی جاننے والے ڈھاکہ جا چکے ہیں
اور امن و سکوں سے کام کر رہے ہیں
کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں کوئی بھتہ نہیں

Last edited: