کراچی میں پارٹی پرچم بردار گدھا گاڑیوں کی ریس پیپلز پارٹی کی پہلی پوزیشن

ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)

untitled-134.jpg

کراچی میں پارٹی پرچم بردار گدھا گاڑیوں کی ریس پیپلز پارٹی کی پہلی پوزیشن

اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک کے دیگر شہریوں کی طرح کراچی میں بھی تیاریاں پورے جوش کیساتھ جاری ہیں، جبکہ ایسے میں ہر کوئی اپنی جماعت کی ایک منفرد انداز میں حمایت کرتا نظر آرہا ہے۔

شہر کے علاقے لیاری میں مختلف پارٹیوں سے سجے پر چموں والی گدھا گاڑی کی ریس کا انقعاد کیا گیا۔

ریس میں متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم) پاکستان، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے پرچم لہرائے گئے۔

اس دلچسپ ریس میں پیپلز پارٹی کے پرچم والی گدھا گاڑی نے پہلی پوزیشن، جبکہ دوسری پوزیشن ایم کیو ایم کے پرچم والی گاڑی نے اور تیسری پوزیشن
پی ٹی آئی کے پرچم والی گاڑی نے حاصل کی۔

https://www.dawnnews.tv/news/1081383/
 
patriot

Minister (2k+ posts)
جس طرح ریس میں دھاندلی ہوئی ہے اسی طرح الیکشن میں بھی ہو گی ۔
تبھی اس ترتیب سے جیتیں گے ۔
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
گدھے ہی کراچی میں پیپلز پارٹی کو ووٹ دے سکیں گے۔
اندھے ایم کیو ایم کو۔ اور ذہنی مریض جماعت کو ۔
باقی تمام ہوش مند اور صحت مند آنکھ ناک کان اور دماغ رکھنے والے پی ٹی آئی کو آزمائیں گے۔
ایم کیو ایم نے جس طرح شہر کو برباد کیا وہ سب کے سامنے ہے ۔
ایم کیو ایم کے قائد نے نازیہ حسن کو اغوا اور جسمانی طور پر پامال کیا یہ ایک ایسی حقیقت
ہے جو کسی کومعلوم نہیں تھی اور آج پہلی بار سامنے آئی ہے۔
کیا اب بھی کراچی کا ووٹر اندھا ، پاگل اور بے حس بن کے نازیہ حسن کے قاتل کوووٹ دے گا؟؟؟​
 
citizen12

aap ki baqi batein to theek hein lekin 1 baat sey ittefaq nahe hey. pti ney ab tak kia kia jisey dekh ker hoshmand inhey vote dein? apney under ki larai to samhali nahe ja rahe hey wo karachi mein aman layen gey?
 
Everus

Senator (1k+ posts)

پیپلز پارٹی کے کھوتے کے کان میں کہا گیا تھا تیرا قیمہ کر کے نان میں ڈالنا ہے، وہ جان بچانے کیلئے سرپٹ دوڑا
ایم کیو ایم کے کھوتے سے کہا گیا الطاف حسین بوری لیکر تیرا ناپ لینے آ رہا ہے، وہ بھی جان بچانے کیلئے دوڑا
پی ٹی آئی کے کھوتے کو بتایا گیا عابد شیر علی آ رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ وہ اپنے پچھڑے بھائی سے گلے ملنے کیلئے دوڑا
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
aap ki baqi batein to theek hein lekin 1 baat sey ittefaq nahe hey. pti ney ab tak kia kia jisey dekh ker hoshmand inhey vote dein? apney under ki larai to samhali nahe ja rahe hey wo karachi mein aman layen gey?
پی ٹی آئی کو اقتدار میں آنے تو دیں۔ پھر دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے؟
ایم کیو ایم کو تیس سال سے ووٹ دے رہے ہیں اس نے کیا تیر مار لئے؟
اس پہ روشنی ڈالئے۔

اندرونی اختلافات ہر پارٹی میں ہیں۔ زیادہ پیسہ عمران کی پارٹی پہ کیچڑ اچھالنے پہ لگ گیا ہے
اس لئے اسی کی پارٹی کے اختلا فات ہائی لائٹ ہورہے ہیں۔​
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)

پیپلز پارٹی کے کھوتے کے کان میں کہا گیا تھا تیرا قیمہ کر کے نان میں ڈالنا ہے، وہ جان بچانے کیلئے سرپٹ دوڑا
ایم کیو ایم کے کھوتے سے کہا گیا الطاف حسین بوری لیکر تیرا ناپ لینے آ رہا ہے، وہ بھی جان بچانے کیلئے دوڑا
پی ٹی آئی کے کھوتے کو بتایا گیا عابد شیر علی آ رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ وہ اپنے پچھڑے بھائی سے گلے ملنے کیلئے دوڑا
ایم کیو ایم کی غنڈہ گردی کا حال جانتے ہوئے بھی اس کو ووٹ دینے والے کو اندھا
اور دیوانہ نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟؟؟​
 
Everus

Senator (1k+ posts)
ایم کیو ایم کی غنڈہ گردی کا حال جانتے ہوئے بھی اس کو ووٹ دینے والے کو اندھا
اور دیوانہ نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟؟؟
ہیرا بھائی جو آپکے دل میں آئے کہو، میری طرف سے اجازت ہے۔
 
citizen12

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کو اقتدار میں آنے تو دیں۔ پھر دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے؟
ایم کیو ایم کو تیس سال سے ووٹ دے رہے ہیں اس نے کیا تیر مار لئے؟
اس پہ روشنی ڈالئے۔

اندرونی اختلافات ہر پارٹی میں ہیں۔ زیادہ پیسہ عمران کی پارٹی پہ کیچڑ اچھالنے پہ لگ گیا ہے
اس لئے اسی کی پارٹی کے اختلا فات ہائی لائٹ ہورہے ہیں۔​
dear her cheez k iqtedar zarori nahe hey. jetni capacity mili us mein kia kia? koi bill tak move nahe kia in crimes k khilaf. ager khuch power nahe tha salary q letey the assembly sey? ye corruption nahe kia/.?
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
dear her cheez k iqtedar zarori nahe hey. jetni capacity mili us mein kia kia? koi bill tak move nahe kia in crimes k khilaf. ager khuch power nahe tha salary q letey the assembly sey? ye corruption nahe kia/.?
اسمبلی میں تیس سال سے ایم کیو ایم بھی بیٹھی ہے۔
اس نے آج تک کراچی کی بہتری کے لئے ایک چٹکی بھر بھلائی کا بل پاس کرایا ہو
تو مجھے ضرور بتا ئیے۔
پی ٹی آئی کو اکثریت ملے گی تو بل پاس کرائے گی ناں؟
ایم کیو ایم کے لوگ تو اکڑ اکڑ کے سریا گردن میں لاگئے کہ نائن زیرو پہ سب سلامی دیتے ہیں۔
اس سلامی کا کوئی رتی بھر فائدہ کراچی کے مظلوم عوام کو نہ ہوا۔
الطاف اور اس کے چیلوں نے ذاتی مفاد حاصل کئے۔
کراچی کی زمین اور مال و دولت کو جی بھر کے لوٹا کھسوٹا۔
کراچی کو نہ پانی دلایا نہ ہی بجلی۔ نہ ہی کوٹہ سسٹم ختم کرانے کا مشہور زمانہ وعدہ وفا کیا۔​
 
now i got u have only 1 answer. mqm ney nahe kia to hum q kartey?:LOL:
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
now i got u have only 1 answer. mqm ney nahe kia to hum q kartey?:LOL:
میں نے یہ کہیں نہیں کہا۔ میں نے کہا پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے جیتی تو کچھ کرے گی
بلکہ بہت کچھ کرے گی۔
لیکن ایم کیو ایم کراچی کے سارے ووٹ سمیٹ کے بھی اکڑتی رہی اور کراچی کو برباد کرتی
رہی۔ نازیہ حسن کے معصوم حسن کو برباد کیا اور اسے کینسر کا مریض بنا دیا۔
ایم کیو ایم جیسی جماعت کا وجود خود ایک کینسر ہے۔​
 
dear aap her baar mqm ko pti sey q mila rahe hein? mqm 1 chotey sey ilaqey ki gunda group the aap mqm ko pti sey mila ker pti ki beizti ker rahe hein haqiqat mein.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی پی ، کھوتا ریس سے کامیاب نہیں ہو گی ، سندھ کے صحرائے تھر میں ایک مہینہ گزاریں آپ کھوتا ریس بھول جائے گے
 
ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)
پی پی پی ، کھوتا ریس سے کامیاب نہیں ہو گی ، سندھ کے صحرائے تھر میں ایک مہینہ گزاریں آپ کھوتا ریس بھول جائے گے

چوہدری صاحب یہاں بات گدھا ریس کی ہو رہی ہے آپ نہ جانے کیا،کیا ہانکنے لگے چوہدری صاحب گدھا پھر بھی باربرداری کے کام آتا ہے ،نہایت صابروشاکر ہے بھوکا پیاسا رہتا ہے مالک کے ڈنڈے کھاتا ہے،پھر بھی بوجھ اٹھائے یہاں سے وہاں اور وہاں سے یہاں بھاگتا،دوڑتا رہتا ہے
مگر یہاں تو غضب ہوگیا بانئ جماعت اسلامی مولانا مودودی نے بر صغیرکے مسلمانوں کو کیا کہہ ڈالا؟
فرمان مودودی! بر صغیرکےمسلمان چیل--کوئے--گدھ--بٹیر--تیتر(بحوالہ مسلمان اورموجودہ سیاسی کشمکش
پہلا ایڈیشن صفحہ 31 مطبوعہ دہلی)

If you survey this so-called Muslim society, you will come across multifarious types of Muslims, of countless categories. This is a zoo with a collection of crows, kites, vultures, partridges and thousands of other types of birds. Every one of them is a sparrow. (Ibid. P.31)
مزے کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں میں
خود مودودی صاحب بھی شامل ہیں اب ان کے فرمان کی روشنی خود انہیں کیا کہا جائے چیل،کوا،گدھ،بٹیر یا تیتر اگر انہیں "بٹیر" کہا جائے تو ڈرکہیں لوگ انہیں "بٹیرباز" نہ کہنا شروع کردیں،"کوا "کہا تو کچھ ستم ظریف ان کی شکل پر پھبتی نہ کسنا شروع کردیں میرے
خیال میں "گدھ" مناسب رہے گا اور یہ نام ان پر ججتا بھی خوب ہے
ساری عمر پاکستان کی مخالفت کی جب پاکستان بن گیا تو آگئے یہاں گدھ کی طرح منڈلاتے ہوئے
اس کی بوٹیاں نوچنے ،شاید یہ سمجھ کرکہ پاکستان ایک مردہ جسم ہے ہائے افسوس بہت دیر بعد ان احساس ہوا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہے بس یہی صدمہ انہیں لے بیٹھا اورہلکا کر گئے اس پاک وطن کا بوجھ
 
ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)

پیپلز پارٹی کے کھوتے کے کان میں کہا گیا تھا تیرا قیمہ کر کے نان میں ڈالنا ہے، وہ جان بچانے کیلئے سرپٹ دوڑا
ایم کیو ایم کے کھوتے سے کہا گیا الطاف حسین بوری لیکر تیرا ناپ لینے آ رہا ہے، وہ بھی جان بچانے کیلئے دوڑا
پی ٹی آئی کے کھوتے کو بتایا گیا عابد شیر علی آ رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ وہ اپنے پچھڑے بھائی سے گلے ملنے کیلئے دوڑا

سمیع بھائی !کل سے آپ کو ڈھونڈ رہا ہوں
بھائی بھلا یہ کیا بات ہوئی پہلے آپ نے نائس ٹو میٹ یو کی دل کھول کر اور جم کر دھلائی کی چلو یہاں تک تو غنیمت تھا لیکن نہ جانے کہاں سے آپ نے لونڈے،لپاڑوں کاایک ٹولہ بھیج دیا جنہوں تو بھائی حد ہی کردی انہوں نے "بروس لی" سٹائل میں آپ کے حریف کو وہ،ہ فلائنگ کک ماریں کہ رہے نام سائیں کا ابھی اس کی باز گشت ختم بھی نہ ہوئی تھی کہ آج پھر آگئے آپ اور آتے ہی اس کے عین اس مقام پر گھونسا دے مارا جہاں پہلے ہی کل کی ایک فلائنگ کک کے نتیجے میں ایک بڑا سا "گومڑا" پڑا تھا
بے زبان پر اتنا ظلم نہ کرو بھائی