کراچی :آن لائن فراڈ، کمیٹی والی باجی 42 کروڑ روپے لیکر فرار ہو گئی؟

cash-comt-ant.jpg

پاکستان میں حالیہ کچھ دنوں سے ایک کمیٹی فراڈ کا بہت چرچا ہے جس میں مبینہ طور پر سینکڑوں خواتین کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک خاتون سدرہ حمید کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس نے ایک سو سے زائد کمیٹیوں کی انتظام کاری میں گڑبڑ کی ہے جس کے بعد وہ ان میں حصہ لینے والے لوگوں کو ان کی رقومات واپس کرنے سے قاصر ہیں۔

Sidra.png

سدرہ نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں اس بات کی تو تصدیق کی ہے کہ وہ فوری طور پر رقوم ادا کرنے سے قاصر ہیں تاہم ان کا یہ کہنا ہے کہ وہ رقم لے کر فرار نہیں ہو رہیں بلکہ تمام لوگوں کو ان کے پیسے واپس ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

سدرہ حمید نے لوگوں سے یہ بھی اپیل کی ہے کہ ان کے پیسے تو ڈوب گئے ہیں مگر جو لوگ پیسے دینے والے رہتے ہیں وہ اپنے لازمی ادا کریں تاکہ باقی لوگوں کو ادائیگیاں کی جا سکیں۔

اس کے علاوہ اس خاتون نے کمیٹیوں کی تعداد اور رقوم کی تصدیق نہیں کی، جو کچھ لوگوں کے مطابق 42 کروڑ روپے کے قریب ہے۔ اطلاعات کے مطابق خواتین مختلف فیس بک گروپس کے ذریعے لاکھوں مالیت کی رقم سے محروم ہوئیں جس کی مبینہ ذمہ دار سدرہ حمید ہے جس نے مبینہ طور پر 42 کروڑ روپے کی کمیٹیاں ہڑپ کرلی ہیں‌۔

سدرہ حمید ایک مبینہ کاروباری شخصیت ہے جس کے دو کاروبار ہیں پہلا کھانے پینے سے متعلق کمپنی کا ہے اور دوسرا کروشیٹڈ گفٹ آئٹمز کا۔ اس نے پہلے سوشل میڈیا پر لوگوں کا اعتماد جیتا اور پھر انہیں 42 کروڑ روپے کا چونا لگا کر خود منظر عام سے غائب ہو گئی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کی 95 فیصد آبادی اہل بیت اور ختم نبوت ﷺکے نام پر قربان ہونے کو تیار ہیں البتہ کوئی مجھے بازار سے اصلی شہد ، خالص دودھ ، اصلی دیسی گھی اور خالص آٹا ڈھونڈ کر دکھا دے
?
?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistanio ko Cho..tia bana na bohat asaan ha..Nawaz..Zardari..Alaf..molvi Diesel..Neutrals kae decades se Pakistanio ko phu...do bana rehay hain.Is aurat ne bhi bana lia tu herangi kia ha?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Every other day there is news of some mai running away with committee. Why does this committee phenomena even exist in the first place?

Just goes to show we are a nation with no self control. Instead of joining committees why don't people just put that amount every month on the side as savings, you know like every other freking place on the planet.

One step would be to make having a bank account easier where people can put their savings in, specially our uneducated desi women. And Right now it is such a hassle to open one. When in other places you can open a bank account online from your phone. Also making online banking easy and viable.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Who does this comity thing in this age ???
Isn’t it the last person to get who is at disadvantage?? ..
Plus how can she runaway with such a big amount when she has to pay monthly??
?
 
monkk

Senator (1k+ posts)
سدرہ حمید نے لوگوں سے یہ بھی اپیل کی ہے کہ ان کے پیسے تو ڈوب گئے ہیں مگر جو لوگ پیسے دینے والے رہتے ہیں وہ اپنے لازمی ادا کریں تاکہ باقی لوگوں کو ادائیگیاں کی جا سکیں۔

priceless.,,,
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کی 95 فیصد آبادی اہل بیت اور ختم نبوت ﷺکے نام پر قربان ہونے کو تیار ہیں البتہ کوئی مجھے بازار سے اصلی شہد ، خالص دودھ ، اصلی دیسی گھی اور خالص آٹا ڈھونڈ کر دکھا دے
?
?
ملاوٹ پاکستانیوں کا پیشہ ہے اور نماز انکا فرض ہے

باقی ختم نبوت پر قربانی زبانی کلامی ہوتی ہے یا دوسرے کی ٹھکائی کر کے اگر پچانوے فیصد لوگوں کو کہو کہ نبی کے نام پر جان قربان کر دو تو ایک دو بیوقوفوں کے علاوہ باقی سارے تمہیں قربان کر دیں گے آزمائیش شرط ہے

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اربوں چوری میں ملوث ڈاکو رانی کو جیوڈیشری اور پارلیامنٹ ٹکٹ ہاتھ پکڑا کر ائر پورٹ چھوڑنےگئی ، اس چھوٹی چورنی کو الوداع کہنے دو تیں چھوٹے ججوں جانا چاہیے تھا ، اس چورنی کا بھی کچھ پروٹوکول ہونا چاہیے ، عدلیہ مناسب انصاف نہیں کر رہی،
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
cash-comt-ant.jpg

پاکستان میں حالیہ کچھ دنوں سے ایک کمیٹی فراڈ کا بہت چرچا ہے جس میں مبینہ طور پر سینکڑوں خواتین کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک خاتون سدرہ حمید کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس نے ایک سو سے زائد کمیٹیوں کی انتظام کاری میں گڑبڑ کی ہے جس کے بعد وہ ان میں حصہ لینے والے لوگوں کو ان کی رقومات واپس کرنے سے قاصر ہیں۔

View attachment 6980

سدرہ نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں اس بات کی تو تصدیق کی ہے کہ وہ فوری طور پر رقوم ادا کرنے سے قاصر ہیں تاہم ان کا یہ کہنا ہے کہ وہ رقم لے کر فرار نہیں ہو رہیں بلکہ تمام لوگوں کو ان کے پیسے واپس ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

سدرہ حمید نے لوگوں سے یہ بھی اپیل کی ہے کہ ان کے پیسے تو ڈوب گئے ہیں مگر جو لوگ پیسے دینے والے رہتے ہیں وہ اپنے لازمی ادا کریں تاکہ باقی لوگوں کو ادائیگیاں کی جا سکیں۔

اس کے علاوہ اس خاتون نے کمیٹیوں کی تعداد اور رقوم کی تصدیق نہیں کی، جو کچھ لوگوں کے مطابق 42 کروڑ روپے کے قریب ہے۔ اطلاعات کے مطابق خواتین مختلف فیس بک گروپس کے ذریعے لاکھوں مالیت کی رقم سے محروم ہوئیں جس کی مبینہ ذمہ دار سدرہ حمید ہے جس نے مبینہ طور پر 42 کروڑ روپے کی کمیٹیاں ہڑپ کرلی ہیں‌۔

سدرہ حمید ایک مبینہ کاروباری شخصیت ہے جس کے دو کاروبار ہیں پہلا کھانے پینے سے متعلق کمپنی کا ہے اور دوسرا کروشیٹڈ گفٹ آئٹمز کا۔ اس نے پہلے سوشل میڈیا پر لوگوں کا اعتماد جیتا اور پھر انہیں 42 کروڑ روپے کا چونا لگا کر خود منظر عام سے غائب ہو گئی ہے۔
SALOAN CHECK KARO HER FULL NAME , IS HER FULL NAME SIDRA ZARDARI, OR SIDRA SHAREEF