آن لائن فراڈ

  1. Muhammad Awais Malik

    آن لائن لون ایپلی کیشن کے ذریعے فراڈ کرنے والوں کا سرغنہ گرفتار

    ملزم شہریوں کے نجی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کے بعد قرض دہندگان کو بلیک میل بھی کرتا تھا:ذرائع ذرائع کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی طرف سے قرض فراہم کرنے والی آن لائن ایپلی کیشن کے ذریعے شہریوں سے فراڈ کرنے والوں کا سربراہ غیرملکی باشندہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے...
  2. Rana Asim

    کراچی :آن لائن فراڈ، کمیٹی والی باجی 42 کروڑ روپے لیکر فرار ہو گئی؟

    پاکستان میں حالیہ کچھ دنوں سے ایک کمیٹی فراڈ کا بہت چرچا ہے جس میں مبینہ طور پر سینکڑوں خواتین کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک خاتون سدرہ حمید کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس نے ایک سو سے زائد کمیٹیوں کی انتظام کاری میں گڑبڑ کی ہے جس کے بعد وہ ان میں حصہ لینے والے لوگوں کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    فراڈیوں نے جج کو بھی نہ بخشا، اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکال لیے

    بینک کا نمائندہ بن کر ایڈیشنل سیشن جج سے اکاؤنٹ کی تفصیلات لے کر 5 لاکھ روپے اڑانے والے نوسربازوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے گوجرانوالہ میں تعینات ایڈیشنل سیشن جج سمیت متعدد افراد کے بینکوں سے لوٹ مار کرنے والے نوسر بازوں کو...
  4. Rana Asim

    پاکستانیوں سے آن لائن اربوں روپے کا فراڈ،متاثرہ افراد کیلئے اچھی خبر

    پاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی کی مد میں ڈوبنے والے 18 ارب روپے واپس ملنے کی امیدا پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ عالمی کرپٹو ایکسچینج بائنانس نے باقاعدہ طور پر پاکستانی حکام سے رابطہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بائنانس ایکسچینج کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کے سائبرکرائم حکام سے رابطہ ہوا ہے۔...
  5. S

    پاکستان کی تاریخ کا ایک اور بڑا آن لائن فراڈ بے نقاب

    ملکی تاریخ کا ایک اور بڑا آن لائن فراڈ سامنے آگیا،پاکستان کے ہزاروں شہری آن لائن فراڈ میں سے اربوں گنوا بیٹھے، ہوا کچھ یوں کہ پاکستانیوں کو لگا کہ موبائل کے ایک کلک سے ہزاروں ڈالرز روپے کمالئے جائیں گے،لیکن یہاں تو آنے کے بجائے ڈالرز چلے گئے۔ ایچ ایف سی پاک ٹریڈنگ کمپنی کی ایپ اپنے موبائل...