کتنے ارکان ،وزراء،گورنرزپی ٹی آئی چھوڑرہے ہیں؟جاوید لطیف کادعویٰ

javed1111.jpg


پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے بڑا دعوی کر دیا، کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے 50 فیصد سے زائد اراکین اسمبلی، دو گورنر اور متعدد وزراء پی ٹی آئی حکومت کو چھوڑ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "ندیم ملک لائیو" میں تحریک عدم اعتماد اور حکمران سیاسی جماعت پی ٹی آئی کے اندرونی انتشار پر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ گزشتہ 4 سالوں کی جو کارکردگی حکومت کی رہی ہے، اس کےبعد بھی آپ یہ بھاشن دے رہے ہیں کہ ہم نے ملک کے حالات بہتر کر دیئے ہیں

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ اگر ان کے اپنےاراکین ہی انہیں چھوڑ رہے ہیں تو یہ خود ہی کیوں نہیں حکومت چھوڑ دیتے۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ دو گورنر ، چند وزرا اور 50 سے زائد اراکین قومی اسمبلی تحریک انصاف کو چھوڑ رہے ہیں، اور جس طرح آج یہ دھمکیاں دے رہے تھے اس سے تو لگتا ہے کہ کام 50 فیصد سے زائد تک چلا جائے گا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ جب کورونا ملک میں کسی حد تک معاشی استحکام آنے لگا، جب ملکی معیشت میں عالمی منظرنامے میں رونما ہونے والے واقعات جیسے یوکرین روس جنگ، تیل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے اتار چڑھاو آرہا ہے تو کیا ایسے میں تمام حالات سے قطعی انجان ببنے والے اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جیسا اقدام ملک کے لئے بہتر ہو سکتا ہے کیا، یہ تو ان لوگوں کو پتا ہونا چاہیئے۔

واضح رہے کہ منگل کے روز حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں جمع کرواتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے ’دن گنے جا چکے ہیں‘ اور ’ان کے اپنے لوگ ان سے بیزار ہیں۔‘

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پر ن لیگ، پیپلز پارٹی، اے این پی سمیت 86 اراکین کے دستخط ہیں، تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اسٹاف نے وصول کی، اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروانے کے ساتھ ساتھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن بھی جمع کروائی گئی۔

قواعد کے مطابق اسپیکر تحریکِ عدم اعتماد پر کم از کم 3 دن کے بعد اور 7 دن سے پہلے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے پابند ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی اپنی چھوڑ کے اس چکلے والے گشتی کی اولاد ڈیڑھ فٹے بونے گھٹے کی نکی پکڑ رہے ہیں اس نے تیار رکھی ہے یہ چکلا والا جس گٹھے کے پیو دادے یہی چکلا چلاتے تھے انبالے پٹیالے میں جیدا کنجر چکلے والا اور طیفا کنجر اس باپ
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گٹھا بونا سرکس کا پدا وہی گشتی کی اولاد ہے جو انبالے پٹیالے کے چکلے سے آکر ہمارے ملک کو توڑنے کا بھونکتا تھا اوقات گشتی سپلائر اور چکلا چلانا اور ہمارے ملک کے خلاف ایسے بھونکتا تھا یہ گشتی زادہ گٹھا بونا جیسے گاما پہلوان ہے یہ گٹھا جس دوفٹ کے بونے کے سر میں ایک مکہ پڑے تو یہ گٹھا ڈیڑھ فٹ کا رہ جائے اس گٹھے بونے پدی کی بڑھکیں سنو اس گٹھے کے مونہہ سے بڑھک سن کر ہنسی آتی ہے گٹھا بونا پدی
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو بک رہا ہے بےغیرت نمبر دو ہے
جو اس کو جھوٹ بکنے کا موقع دے رہا ہے
وہ بےغیرت نمبر ایک ہے
بندا پوچھ لیتا ہے کہ حکومت چھوڑ کے ٹانگی ہوئی پانکو
کو کوئی کیوں سپورٹ کرے گا؟
 

Back
Top