کتاب کا زوال

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

ایک شعر سُن لیجیے۔

دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روز گار کے

ویسے آپ کی ساری باتیں درست، لیکن کچن کا یہاں کیا کام۔ بلکہ کچن میں آپ کا کیا کام؟

:p



(bigsmile)نہیں نہیں ، ڈراموں کی منظر کشی کی ہے ، حال احوال ، آپ بیتی نہیں لکھی
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
غم روزگار ختم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داریوں میں سے ایک ہے ، حکومت کو چاہیے کبھی اپنے روز گار کو چھوڑ کے عوام کے غم روز گار کی بھی فکر کرے تا کہ ہم دوسروں غموں کو خاطر خوا وقت دے سکیں

ویسے اگر حکومت نے غم روزگار ختم کیا تو انشا اللہ سب لوگ میر تقی میر کے والد کی نصیحت پر دن رات عمل کریں گے جو وہ ہر وقت میر کو کرتے تھے۔۔۔ ہر روز روزِ عید ہے ہر شب شبِ برات
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

ایک شعر سُن لیجیے۔

دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روز گار کے

ویسے آپ کی ساری باتیں درست، لیکن کچن کا یہاں کیا کام۔ بلکہ کچن میں آپ کا کیا کام؟

:p
همارا تو یه حال هے که
غم اگرچه جاں گسل هے په کہاں بچیں که دل هے
غمِ عشق گر نه هوتا غمِ روزگار هوتا