tarislb

  1. gorgias

    کتاب کا زوال

    کتاب کا زوال۔ ہمیں کتاب سے بچپن سے ہی محبت ہے۔ ہم پشاور شہر کے قریب آباد گلبہار میں رہتے تھے جو کسی زمانے میں مڈل کلاس لوگوں کے لیے ایک اچھی رہائشی کالونی تھی۔ہم سکول جانے لگے۔ کاپی پنسل شارپنر خریدنے کے لیے کوئی دکان نہ تھی سب کچھ سکول سے خریدنا پڑتا تھا۔ پھر گلبہار میں سٹیشنری کی ایک دکان...