کامی سد: پاکستان کی پہلی مخنث ماڈل

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
وہی مطلب ہے، میں نے مہذب الفاظ استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔


نہی آپ ابھی بھی نہی سمجھے

کچھ مردانہ ہارمون کی کمی پوری ہو سکتی ہے اگر وہ مرد ایکس وائی کروموسومز رکھتا ہے
لیکن مخنث لوگوں میں کروموسومز ہی مختلف ہوتے ہیں

مثلا دو ایکس اور ایک وائی
 

Back
Top