کامیابی نہ ملی، مگر کوشش پر تالیاں — فہیم اختر ملک

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
جنگل میں جانور بیماری سے مر رہے تھے فیصلہ ہوا بندر کو ڈاکٹر بناتے ہیں۔ چار سال تک بندر نے میڈیکل کی تعلیم حاصل کی، ڈگری لیکر واپس آیا تو لومڑی بیمار ہوگئی۔ بندر کے پاس لے آئے، ڈاکٹر بندر نے ایک درخت سے دوسرے پر چھلانگیں لگائیں، لیکن لومڑی مرگئی،باقیوں نے کہا ڈاکٹر نے کوشش تو بہت کی ہے۔فہیم اختر ملک

https://twitter.com/x/status/1937746194324971549
 

Back
Top