Geek
Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]کالا باغ ڈیم پر سندھ اور خیبر پختونخوا کے اعتراض سیاسی قرار[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"][TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]کالا باغ ڈیم پر سندھ اور خیبر پختونخوا کے اعتراض سیاسی قرار[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]لاہور چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کالا باغ ڈیم پر سندھ اور خیبر پختونخوا کے اعتراضات سیاسی ہیں،سیاسی سوچ کو مذاکرات سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر ملکی مفاد میں ہو سکتی ہے۔ سندھ اور خیبر پختونخواہ کے سیاسی اعتراضات کو بات چیت سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ 2010 کے بعد گلوبل وارمنگ کی وجہ سے سیلاب معمول بن چکے ہیں۔ سیلابی پانی کے نقصان سے بچنے کے لئے پانی ذخیرہ کرنے کی جگہیں بنانا ضروری ہیں، منگلا ڈیم بنا تھا تو کئی تعمیرات کو ختم بھی کرنا پڑا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے بھی بڑے بڑے کام کئے ہائیڈل پاور نیشنل گرڈ میں شامل کرنے سے توانائی کے بحران پر قابو پانے کی کوشش کی گئی۔ درخواستوں پر مزید کارروائی 30 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=72898