کالا باغ ڈیم پر سندھ اور خیبر پختونخوا کے اعتراض سیاسی قرار
لاہور چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کالا باغ ڈیم پر سندھ اور خیبر پختونخوا کے اعتراضات سیاسی ہیں،سیاسی سوچ کو مذاکرات سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق درخواستوں کی سماعت...