کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند ا

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

منتظر پائی کو اڈریس سمجھ نہی آیا - انہیں بھی ساتھ لے ای گا

Hakim ji ainiaan uchian gallan naah kero bas naam bata doo jazerey kaa. Norwey hain denmark hai sweden hai kia hai?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Ji idhar america main stores sai mil jaaen gai chalghozey aap wahan sai naah kaaen beshak

میں نے دیکھا نہیں یہاں ..ہو سکتا ہے ہوں ..در اصل میں کویک شاپنگ کی قائل ہوں .جو ضرورت ہوتی ہے بس وہاں تک ہی دیکھتی ہوں ..

کافی دیر سے کافی کا ذکر نہیں کیا ..آپ کافی پی کر جاگتے رہتے ہیں یا میری طرح کافی یا چائے کا کپ ایک طرف رکھ کر کروٹ بدل کر آسانی سے سو جاتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#1575

چلیں مجھے بھی اجازت دیں ..الله حافظ
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

میں نے دیکھا نہیں یہاں ..ہو سکتا ہے ہوں ..در اصل میں کویک شاپنگ کی قائل ہوں .جو ضرورت ہوتی ہے بس وہاں تک ہی دیکھتی ہوں ..

کافی دیر سے کافی کا ذکر نہیں کیا ..آپ کافی پی کر جاگتے رہتے ہیں یا میری طرح کافی یا چائے کا کپ ایک طرف رکھ کر کروٹ بدل کر آسانی سے سو جاتے ہیں
Nheen ji coofee ya chaii sai neend ur jaati hai khaas tor per coofee peney sai mujhey coofee sirf timhortons aik coofee donuts ki chain hai us ki achi lagti hai ya khud banaoo too wesey chalghozey aapas ki baat hai mil jaaen gai aap koo.
 
Back
Top