کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند ا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

جی یورپ کے مغرب میں ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے وہاں

اگر آپ جزیرے کا نام بتا دیں گے تو ہم کونسا وہاں آ جائیں گے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

میں کافی کبھی کبھار ہی پیتی ہوں ..اور وہ بھی مفتے کی ..بہت کم ہی خرید کر پی ہے ..ریگولر چائے ہی پیتی ہوں

Wesey mufta acha naheen hota kabhi kabhar lambi dawat kerni par jaati hai aesa boht dafa ho jata hai.
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

یہ آپ کو کس نے کہا کہ امریکہ میں چلغوزے ملتے ہیں .ابھی پاکستان جا رہی ہوں ..خوب کھاؤں گی میں بہت گرم چائے یا کافی نہیں پیتی ..اس لئے میرے لئے ٹھیک تھی .

ماشا الله - منتظر بھائی کی فرمائش کے ساتھ ہی آپ نے امریکا میں چلغوزوں کا قحط ڈال دیا ؟؟؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Wesey mufta acha naheen hota kabhi kabhar lambi dawat kerni par jaati hai aesa boht dafa ho jata hai.

آپ کو کیا لگتا ہے ایک مفتے کی کافی کے لئے میں لمبی دعوت کروں گی ،،نہ جی نا
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

آپ کو کیا لگتا ہے ایک مفتے کی کافی کے لئے میں لمبی دعوت کروں گی ،،نہ جی نا

Banda hi qaabo aata hai aagey aagey dekhey gaa.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Naheen ji suitcases main aajaen gai yeh to koi masala.hi naheen

جب فارم فل کرنا پڑتا ہے .تو اس میں صاف لکھا ہوتا ہے کہ آپ کوئی کھانے پینے کی چیز تو نہیں لا رہے .اب جب لائیں گے تو ہاں میں ہی جواب لکھیں گے ..اور جب ہاں میں لکھیں گے تو پھر وہ گاربیج کر دیں گے ..تو کیا فائدہ وزن اٹھا کے لانے کا
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

اگر آپ جزیرے کا نام بتا دیں گے تو ہم کونسا وہاں آ جائیں گے

Hakim ji us jazerey ka naam bhi kuch hoga?

نام کا تو مجھے پتا نہی لیکن یہاں کی ایک بات بڑی عجیب ہے

- میں نے چھوٹے چھوٹے بچوں کو انگریجی بولتے دیکھا ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ماشا الله - منتظر بھائی کی فرمائش کے ساتھ ہی آپ نے امریکا میں چلغوزوں کا قحط ڈال دیا ؟؟؟؟

Hakim ji america sub kuch milta hai banda laney wala hoo main jahan rehta hoon vh chotey sai shehar sai bhi door hai yani key bayabaan charoon taraf farms.
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

نام کا تو مجھے پتا نہی لیکن یہاں کی ایک بات بڑی عجیب ہے

- میں نے چھوٹے چھوٹے بچوں کو انگریجی بولتے دیکھا ہے

Hakim jii asi naeen aana fikar not naan dasso angreji tey har jagah boldey ney look.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

نام کا تو مجھے پتا نہی لیکن یہاں کی ایک بات بڑی عجیب ہے

- میں نے چھوٹے چھوٹے بچوں کو انگریجی بولتے دیکھا ہے
کتا کتا بھی انگریجی سمجھتا ہو گا .

:lol::lol::lol:
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

جب فارم فل کرنا پڑتا ہے .تو اس میں صاف لکھا ہوتا ہے کہ آپ کوئی کھانے پینے کی چیز تو نہیں لا رہے .اب جب لائیں گے تو ہاں میں ہی جواب لکھیں گے ..اور جب ہاں میں لکھیں گے تو پھر وہ گاربیج کر دیں گے ..تو کیا فائدہ وزن اٹھا کے لانے کا

آپ میں تو مجھے اپنے اوصاف ے حمیدہ کی جھلک نظر آ رہی ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

جب فارم فل کرنا پڑتا ہے .تو اس میں صاف لکھا ہوتا ہے کہ آپ کوئی کھانے پینے کی چیز تو نہیں لا رہے .اب جب لائیں گے تو ہاں میں ہی جواب لکھیں گے ..اور جب ہاں میں لکھیں گے تو پھر وہ گاربیج کر دیں گے ..تو کیا فائدہ وزن اٹھا کے لانے کا

Ji idhar america main stores sai mil jaaen gai chalghozey aap wahan sai naah kaaen beshak
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

کتا کتا بھی انگریجی سمجھتا ہو گا .
:lol::lol::lol:

منتظر پائی کو اڈریس سمجھ نہی آیا - انہیں بھی ساتھ لے ای گا
 
Back
Top