کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند ا

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

بیچارے نائٹ ہاک سر پکڑے بیٹھے ہونگے کہ ان کی تھریڈ کا حشر نشر کر دیا آپ لوگوں نے

2_28_11_SupremeCoffee7598.jpg
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

بھائی پانچ چھے روپے میں مرتبان آ جاتا ہے اچھی کافی کا

حکیم جی کونسی دنیا میں پانچ چہ روپے کا مرتبان آ جاتا ہے ؟ ادھر کینیڈا یا امریکہ میں تو چہ ڈالر میں بھی نہیں مل سکتا
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Why not drink milk Coffee. Ok here is how I make cofeee. Put milk in a big cup and microwave for about 2 minutes. Add coffee (preferably Douwe Egberts), then microwave for another minute or two. Hot and frothy Latte ready to serve.

Nice way to make a good cup of coffee and tea
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

حکیم جی کونسی دنیا میں پانچ چہ روپے کا مرتبان آ جاتا ہے ؟ ادھر کینیڈا یا امریکہ میں تو چہ ڈالر میں بھی نہیں مل سکتا

اسی دنیا میں جناب
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

یہ اوپر آپ لوگوں نے کیا غیر اخلاقی گفتگو فرمائی جو ڈیلیٹ کر دی گی ؟؟؟؟؟

حکیم جی باجی فائزہ شاید ناراض ہو گئی ہیں ویسے مجھے لگتاہے جو کام آپ کرتے ہیں یعنی کے ٹرولنگ اس کی وجہ سے ڈیلیٹ ہوئی ہیں پوسٹ
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#1575

Nice way to make a good cup of coffee and tea

میرا خیال ہے کے میکرو ویو سے کافی بنانا صحت کے خلاف ہے سنا ہے کے اس کی ویو سے کینسر ہو سکتا ہے

@ dilavar
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

میرا خیال ہے کے میکرو ویو سے کافی بنانا صحت کے خلاف ہے سنا ہے کے اس کی ویو سے کینسر ہو سکتا ہے

@ dilavar

سنی سنائی باتوں پے یقین نہ کیا کریں دوست ے دلنواز
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

حکیم جی باجی فائزہ شاید ناراض ہو گئی ہیں ویسے مجھے لگتاہے جو کام آپ کرتے ہیں یعنی کے ٹرولنگ اس کی وجہ سے ڈیلیٹ ہوئی ہیں پوسٹ

جناب مٹای آپ کی لکھائی گی ہے ؟؟؟؟؟
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

جناب مٹای آپ کی لکھائی گی ہے ؟؟؟؟؟

حکیم جی ان کو پتا ہے کے میں آپ کے ساتھ ہوں آپ کا غصہ مجھ پر نکلا ہے میں ٹرولنگ نہیں کرتا یہ سب کو معلوم ہے میری پوسٹ حقائق تلخ ہوتے ہیں تو اے روز ڈیلیٹ ہوتی ہیں ورنہ میری پوسٹ بھی کوئی دس بارہ ہزار ہو ہی چکی تھیں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

سنی سنائی باتوں پے یقین نہ کیا کریں دوست ے دلنواز

یہ سچ ہے حکیم جی مجھے افسوس ہے کے آپ کو اس کا علم نہیں ہے آپ دیسی کتابوں کی بجاہے دوسری کتب پر زیادہ زور دیں جو سائنس کے ذریعے ثابت ہو
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

یہ سچ ہے حکیم جی مجھے افسوس ہے کے آپ کو اس کا علم نہیں ہے آپ دیسی کتابوں کی بجاہے دوسری کتب پر زیادہ زور دیں جو سائنس کے ذریعے ثابت ہو

جی میں اصل میں سائنس کا ہی ادنی طالب ہوں باقی تو ویسے ہی ادھر ادھر کی ہانکتا رہتا ہوں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

حکیم جی ان کو پتا ہے کے میں آپ کے ساتھ ہوں آپ کا غصہ مجھ پر نکلا ہے میں ٹرولنگ نہیں کرتا یہ سب کو معلوم ہے میری پوسٹ حقائق تلخ ہوتے ہیں تو اے روز ڈیلیٹ ہوتی ہیں ورنہ میری پوسٹ بھی کوئی دس بارہ ہزار ہو ہی چکی تھیں

یہ ٹرولنگ آخر ہوتا کیا ہے ؟؟؟؟؟؟
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

میری بھی ....
(cry)

ویسے مجھے لگتا ہے کے کچھ میرے خلاف لکھا گیا تھا جسے فائزہ بی بی نے صفہ ے ہستی سے مٹا ڈالا ؟
 
Back
Top