کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند ا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

میں کھلے بھینس کے دودھ کی بات کررہی ہوں جو کہ عموما کراچی میں مل جاتا ہے۔ ٹیٹرا پیک کی نہیں۔ ۔ ٹریڈیشنل کوفی۔ ۔ :biggthumpup:۔
بھینس کھلی ضرور ہوگی لیکن دودھ ...نا جی نا
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

آج تو آپ نے اصلی مولوی ہونے کا ثبوت دے دیا .

:lol:
:lol::lol::lol:
نادان انہیں فورم پر مولوی جی کا نام بھی میں نے دیا تھا پس ثابت ہوا میں اسمیں بھی سچی تھی آج تو میرا کیک ڈبل ہو گا اپنے آپ کو ٹریٹ دوں گی میری ہر بات سچ ثابت ہو رہی ہے اس تھریڈ پر ، میں تو یہ تھریڈ سمبھال کر رکھوں گی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Post
مجھ پر سازش کا الزام لگایا گیا تھااور کیس کرنے کا بھی کہا گیا تھا کے میں ثابت کروں کے عامر سچ مچ موٹے ہیں یا یہ سازش ہے یہ پوسٹ پڑھیں میرے خلاف کیس بند ہو گیا اور مان لیا گیا کے میں سچ کہہ رہی تھی ، آپکا بھی کیس نہیں چلنا

دیکھیں جی ایک اور سچ ثابت ہو گیا آپ نے بھی مان لیا آپ ایک نالائق سٹوڈنٹ ہیں اف میں آج کوئی کیک کھا ہی لوں آج تو میرا اچھا دن ہے میری سچائیاں ثابت ہو رہی ہیں :banana:

جی جی یہ بات تو ٹھیک ہے کے کسی بھی چیز کا عادی ہونے کے لیے اسکا ٹیسٹ تو ڈیولپ کرنا پڑتا ہے ، بس ایک دفع کافی بنائی تھی کسی کے لیے چکھ لی تو بہت بری لگی پھر نہیں قریب گئی کافی کے
Case nahi band hua tha aziz e mann band ho gaiye thay
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

وہ جی وہ کیا ہے جی کے وہ نا
اصل میں وہ
وہ
وہ
وہ
-
-
--
-
-
مجھے کافی کی کسی برانڈ یا ٹائپ کا نہیں پتا کبھی نہ پی ہے نا ہی ٹرائی کی ہے کیا بتاؤں
649721_LaieA_035.gif

کوئی بات نہیں ویسے اسپریسو بغیر شوگر اور ملک ایسی ہی کڑوی ہوتی ہے جیسی آپ نے کہا تھا۔ ۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

آج تو آپ نے اصلی مولوی ہونے کا ثبوت دے دیا .

:lol:

آپ بھی سائیں جی نا ..کس مولوی کے جھانسے میں آ گئے ..اگر وہ صاف کہہ دیتے کہ یہ بٹر سے بھرا ہوتا ہے ..غیر صحت بخش ہے تو آپ شاید نہ مانتے ...انہوں نے بھی آپ کی صحیح رگ پکڑی ہے

[hilar] hamarey saaein jee bohat bhoolay hain na
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ویسے جتنی پیور کوفی 'اسپریسو' ہے، کڑوی بھی بہت ہے..... نادان کو اور غصہ آ جانا ہے
دودھ اور چینی ملا کر دیں، چلیں شاباش

چینی نہیں سائیں جی ..چینی بلکل نہیں ..ہاں اس کے ساتھ بے شک بلیک فوریسٹ کیک دے دیں .
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

:lol:[hilar]:lol:

اچھا ناراض نہ ہوں، میں ابھی بازار سے کروسنٹ لے کر آتا ہوں، اور رات کو کوفی کے ساتھ کھا لونگا، اب خوش
(bigsmile)
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

:lol::lol::lol:

حوصلہ کریں...... اچھا چلیں اب مجھے وہ پوسٹ دکھائیں جہاں میں نے خود کو زہین اور لائق کہا ہے، میں نے ان پرچوں کا بھی کبھی انکار نہیں کیا جو آپ نیں اوپن فورم لیک کیے، ہان البتہ حیرانی ضرور ہوتی تھی کے آپ تک پوھنچ کیسے جاتے ہیں
:(

رہی بات عامر بھائی کی تو آپ جو مرضی کہ لیں بس کچھ ہی دنوں کی بات ہے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جایگا
(bigsmile)
میں نے کب کہا کے آپ نے لائق سٹوڈنٹ ہونے کا دعوا کیا ہے میں تو یہ کہہ رہی ہوں کے میری کہی ہوئی ہر بات ثبوتوں کے ساتھ سچ ثابت ہو رہی ہے یہ تو مانتے ہیں کے آپ کے بارے میں جو کہا اس سے آپکو انکار نہیں تو یہ کیں نہیں مانتے کے عامر کے بارے میں بھی کوئی سازش نہیں وہ ہیں ہی موٹو ، کتنی فوٹو دیں ہیں انکی ، آپ نے شاید مس کر دیں
:p

ویسے جتنی پیور کوفی 'اسپریسو' ہے، کڑوی بھی بہت ہے..... نادان کو اور غصہ آ جانا ہے
دودھ اور چینی ملا کر دیں، چلیں شاباش

ارے نہیں نادان کو چاکلیٹ دے دوں گی راضی ہو جایئں گی اور غصہ بھی چلا جاۓ گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

چینی نہیں سائیں جی ..چینی بلکل نہیں ..ہاں اس کے ساتھ بے شک بلیک فوریسٹ کیک دے دیں .

:lol::lol::lol:................
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

[hilar] hamarey saaein jee bohat bhoolay hain na

آپ کے سائیں جی بھولے ہونگے ..جن سائیں جی کو میں جانتی ہوں وہ ہمارے گروپ میں سب سے زیادہ با شعور ہیں وہ بھی ستائیس سال کی عمر میں .

(bigsmile)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

میں نے کب کہا کے آپ نے لائق سٹوڈنٹ ہونے کا دعوا کیا ہے میں تو یہ کہہ رہی ہوں کے میری کہی ہوئی ہر بات ثبوتوں کے ساتھ سچ ثابت ہو رہی ہے یہ تو مانتے ہیں کے آپ کے بارے میں جو کہا اس سے آپکو انکار نہیں تو یہ کیں نہیں مانتے کے عامر کے بارے میں بھی کوئی سازش نہیں وہ ہیں ہی موٹو ، کتنی فوٹو دیں ہیں انکی ، آپ نے شاید مس کر دیں
:p

ارے نہیں نادان کو چاکلیٹ دے دوں گی راضی ہو جایئں گی اور غصہ بھی چلا جاۓ گا

Yeh aik ghinaaaoni saaazish hai
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Yeh aik ghinaaaoni saaazish hai
Prove it ...Come on Prove it...(sing) Hahah hahha hhahha Prove it... Come on then ... :chilli:
smiley-dance013.gif
smiley-dance013.gif
smiley-dance013.gif
smiley-dance013.gif
smiley-dance013.gif
Move it, Move it, Lets prove it, prove it prove it.
smiley-dance013.gif
smiley-dance013.gif
smiley-dance013.gif
smiley-dance013.gif
smiley-dance013.gif
smiley-dance013.gif
smiley-dance013.gif
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

چینی نہیں سائیں جی ..چینی بلکل نہیں ..ہاں اس کے ساتھ بے شک بلیک فوریسٹ کیک دے دیں .

:lol:

اوکے جی.... یہ لیں بلیک فورسٹ کیک حاضر ہے

blackforest3.jpg

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#1575

بیچارے نائٹ ہاک سر پکڑے بیٹھے ہونگے کہ ان کی تھریڈ کا حشر نشر کر دیا آپ لوگوں نے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

آپ کے سائیں جی بھولے ہونگے ..جن سائیں جی کو میں جانتی ہوں وہ ہمارے گروپ میں سب سے زیادہ با شعور ہیں وہ بھی ستائیس سال کی عمر میں .

(bigsmile)

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

میں نے کب کہا کے آپ نے لائق سٹوڈنٹ ہونے کا دعوا کیا ہے میں تو یہ کہہ رہی ہوں کے میری کہی ہوئی ہر بات ثبوتوں کے ساتھ سچ ثابت ہو رہی ہے یہ تو مانتے ہیں کے آپ کے بارے میں جو کہا اس سے آپکو انکار نہیں تو یہ کیں نہیں مانتے کے عامر کے بارے میں بھی کوئی سازش نہیں وہ ہیں ہی موٹو ، کتنی فوٹو دیں ہیں انکی ، آپ نے شاید مس کر دیں
:p

ارے نہیں نادان کو چاکلیٹ دے دوں گی راضی ہو جایئں گی اور غصہ بھی چلا جاۓ گا

فوٹو تو آپ رہنے ہی دیں
I wish no one could guess it........ (bigsmile):lol:
 
Back
Top