WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
وطن دوست صاحب! آپ قرآن غور سے پڑھیں
قرآن میں واضح طور پر نازل ہونے کا بھی ذکر ہے اور تنزیل کا بھی
نازل کا مطلب دفعتا اترنا اور تنزیل کا مطلب آہستہ آہستہ اترنا
آپ ذرا اپنے مولویوں سے پوچھیں تو سہی کہ نازل اور تنزیل میں فرق کیا ہے . آپ کو پتہ چلے منکر قرآن کون ہے
. . . . . . . . . . .
رافضی کا مطلب اگر الله کے احکامات کو چھوڑ کر لوگوں کے احکامات پر چلنے والے اشخاص کو رد کرنا ہے تو میں رافضی ہوں
اور اگر لوگوں کے احکامات کو چھوڑ کر الله کے احکام پر چلنے والے شخص کو رد کرنا ہے ، تو آپ رافضی ہیں
ویسے مجھے اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ آپ سنت معاویہ پر چلتے ہوئے میرے لئے کون سا اہانت آمیز نام چنتے ہیں آپ کی مرضی ہے جناب
اور میرے خیال میں اگر آپ معاویہ کو مقرب مانتے ہیں تو آپ کو سفیانی کہلانے میں کوئی آر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ بائی ڈفی-نیشن معاویہ ہی سفیانی ہے
. . . . . . . . .
بہرحال ایک بات نوٹ کر لیں کہ جس ناصبی کو اوپر میں نے قوٹ کیا تھا وہ اصل میں پرویزی ہے منکر نماز ہے منکر حدیث ہے . کسی مقدس ہستی کا قائل نہیں لیکن حیرت انگیز طور پر معاویہ کا پیروکار ہے
ایسے لوگ آپ کو ہی مبارک ہوں ، یا یہ کہنا چاہیے کہ ایسے لوگ معاویہ کو ہی مبارک ہوں
محترم
تنزیل و نازل کی بحث بعد میں پہلے یہ بتائیں کہ کیا آپ کا بھی یہی ایمان و عقیدہ ہے کہ
حضرت علی رضی الله عنہ نے بہ عمر فقط ٣ روزا نبی صل الله علیہ وسلم کو سورہ المومنون تلاوت فرما کر سنائی تھی ؟