کاروائی نہ کریں تو لوگ سمجھیں گے کہ ہم بھی ملوث ہیں،راناثناء

imrn1ii11211.jpg

وفاقی وزیرداخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے کوئی مقدمہ درج نہیں کرایا، اگر ہم کاروائی نہ کریں تو لوگ ہمیں بھی ملوث سمجھیں گے

عمران خان اور دیگر قائدین کے خلاف مقدمات کے اندراج کے بعد ن لیگ تنقید کی زد میں ہے جس پر وزیرداخلہ راناثناء اللہ پر شدید تنقید ہورہی ہے، تجزیہ کاروں کے مطابق رانا ثناء اللہ اور دیگر قائدین اپنی ذاتی انا کی تسکین اور عمران خان کی مقبولیت کم کرنے کیلئے اس قسم کے حربے استعمال کررہے ہیں۔

اپنے ٹویٹر پیغام پر وضاحت دیتے ہوئے راناثناء اللہ نے کہا کہ حکومت نے عمران خان اور پی ٹی آئی قائدین کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کروایا اور نہ ہی مدعی ہے، لیکن مسجد نبوی ﷺ والے واقعے پر عوام میں شدید غم و غصہ ہے اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ اگر ان کے خلاف کارروائی نہ کی تو ہم حکومت کو بھی ان کے ساتھ ملوث سمجھیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1521517474465857537
راناثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ اس بات کا داعی ہوں کہ کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے تو کارروائی کروائے بجائے خود ہی کھڑا ہو جائے، سیالکوٹ کا واقعہ ہم سب کے سامنے ہے۔ پورے ملک میں درخواستیں دی گئی ہیں جن پر کارروائی جاری ہے، عدالتیں موجود ہیں جو فیصلہ ہوگا قبول ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1521517481143291904
انہوں نے مزید کہا کہ ہم خود مذہب کارڈ کا شکار رہے ہیں، ہمارے خلاف فتوے دیے گئے، احسن اقبال کو گولی ماری گئی، خواجہ آصف پر سیاہی پھینکی گئی یہ لوگ اس وقت خوش ہو رہے تھے اور کہتے تھے اچھا ہوا۔ اپیل کرتا ہوں پی ٹی آئی قائدین مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے افسوسناک واقعے کی مذمت کریں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے غدار اپنے اس پالتو کتے کو خانہ جنگی کرانے سے روک لے ماڈل ٹاؤن کے اس قاتل منشیات فروش چکلے کی پیداوار۔ ہوشیار پوری گشتی کی اولاد کو پٹا ڈال اس سے پہلے کہ کوئی تم اور اس کو لانے والے غداروں کو پٹا ڈال کر سڑ کوں پر گھسیٹیں یا یہ خانہ جنگی باجوے کی سازش رجیم چینج کا حصہ ہے تاکہ خانہ جنگی کراکے ایٹمی اثاثے امریکہ کے حوالے کریں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
imrn1ii11211.jpg

وفاقی وزیرداخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے کوئی مقدمہ درج نہیں کرایا، اگر ہم کاروائی نہ کریں تو لوگ ہمیں بھی ملوث سمجھیں گے

عمران خان اور دیگر قائدین کے خلاف مقدمات کے اندراج کے بعد ن لیگ تنقید کی زد میں ہے جس پر وزیرداخلہ راناثناء اللہ پر شدید تنقید ہورہی ہے، تجزیہ کاروں کے مطابق رانا ثناء اللہ اور دیگر قائدین اپنی ذاتی انا کی تسکین اور عمران خان کی مقبولیت کم کرنے کیلئے اس قسم کے حربے استعمال کررہے ہیں۔

اپنے ٹویٹر پیغام پر وضاحت دیتے ہوئے راناثناء اللہ نے کہا کہ حکومت نے عمران خان اور پی ٹی آئی قائدین کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کروایا اور نہ ہی مدعی ہے، لیکن مسجد نبوی ﷺ والے واقعے پر عوام میں شدید غم و غصہ ہے اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ اگر ان کے خلاف کارروائی نہ کی تو ہم حکومت کو بھی ان کے ساتھ ملوث سمجھیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1521517474465857537
راناثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ اس بات کا داعی ہوں کہ کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے تو کارروائی کروائے بجائے خود ہی کھڑا ہو جائے، سیالکوٹ کا واقعہ ہم سب کے سامنے ہے۔ پورے ملک میں درخواستیں دی گئی ہیں جن پر کارروائی جاری ہے، عدالتیں موجود ہیں جو فیصلہ ہوگا قبول ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1521517481143291904
انہوں نے مزید کہا کہ ہم خود مذہب کارڈ کا شکار رہے ہیں، ہمارے خلاف فتوے دیے گئے، احسن اقبال کو گولی ماری گئی، خواجہ آصف پر سیاہی پھینکی گئی یہ لوگ اس وقت خوش ہو رہے تھے اور کہتے تھے اچھا ہوا۔ اپیل کرتا ہوں پی ٹی آئی قائدین مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے افسوسناک واقعے کی مذمت کریں۔
سیریل کلنگز اور منشیات فروشی کے علاوہ تُو اس کام میں بھی پورا پورا ملوث ہے، حرام دیا
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس ۔۔،۔کے بچے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کے قاتل نے باجوے کی طرح پاکستان کے لوگوں کو بے وقوف سمجھا ہوا ہے کیا اس کے حرامی سالے نے فیصل آباد میں ایف آئی آر نہیں کرائی اور اس ساری سازش کے پیچھے باجوہ ہے
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان تمہاری مرضی کا نیاں نہیں دے گا
ہاں تقدس کی بات وہ کر چکا ۔ اپنا موقف دے چکا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This African ape is a murderer of model town.In Pakistan murderers,tax evaders,money launderers,drug dealers and common criminals become leaders.No wonder the country has gone to dogs.This ape should have been hanged long time ago.
 
Back
Top