ہم تحریک انصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری گلریز اقبال کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتے ہیں جو کئی گھنٹے ڈی چوک میں پولیس سے نہتے مقابلہ کرتے رہے، ڈنڈے بھی کھائے، گرفتاری بھی ہوئی لیکن باہر نکل کر مسلسل محنت سے ، ہمت سے لگے رہے۔ راستے کھلوائے ، خانصاحب کے اسلام آباد آنے کی تیاری میں لگے رہے۔ یہ نوجوان جو سر کٹانے کا جزبہ رکھتے ہیں وہ صرف پاکستان تحریک انصاف کا سرمایہ ہے۔
iSupportPTI
MPA (400+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i3.ytimg.com/vi/FOabMxgFw8g/maxresdefault.jpg