ڈی آئی جی کے بیٹے کی سرعام فائرنگ کی ویڈیوز پر سوشل میڈیاصارفین برہم

10didggkakabetata.png

پاکستان بھر میں لاقانونیت اپنی انتہا پر پہنچ چکی ہے اور جرائم پیشہ افراد کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کے بچے بھی اب سرعام فائرنگ کر کے اپنی طاقت کا اظہار کر رہے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل کراچی ایسٹ اظفر مہیسر کے صاحبزادے عاشر مہیسر کی سرعام ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے حکومت پر تنقید کے ساتھ ساتھ سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

سید محسن جاوید نے عاشر مہیسر کی شہر کے مختلف مقامات پر ہوائی فائرنگ کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا: یہی وہ تربیت ہے جو ہمارے ہاں بہت سارے شاہ رخ جتوئی پیدا کررہی ہے۔ طاقت کے نشے میں چور یہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل کراچی ایسٹ اظفر مہیسر کے صاحبزادے عاشر مہیسر قانون کو اپنے گھر کی لونڈی سمجھتے ہوئے سرعام روڈوں پر فائرنگ کرتے ہوئے گھوم رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ: اس ملک میں قانون صرف غریب اور کمزور آدمی کے لیے ہے ! کیا بلاول بھٹو زرداری میں اتنا دم خم نہیں ہے کہ اس طرح کہ ایشوز پر خود سے نوٹس لے کر اپنی حکومت کا احتساب کریں اور اس بگڑے نواب زادے کو گرفتار کرواکر اس کے باپ کو اس کے عہدے سے ٹرمینیٹ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1773556460791742875
https://twitter.com/x/status/1773652248658145738
دوسری طرف اظفر مہیسر کے صاحبزادے کی خودکار ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا ہے۔میڈیا پر معاملہ رپورٹ ہونے کے بعد وزیر داخلہ سندھ نے ویڈیو کا فارنزک کروانے کا حکم دے دیا ہے۔

تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم ایک اعلیٰ پولیس آفیسر کے ساتھ جدید ترین اسلحے پکڑے موجود ہے اور موقع پر منشیات بھی نمایاں نظر آرہی ہیں۔ وزیر خارجہ سندھ نے کہا کہ تحقیقات کیلئے کسی غیرجانبدار افسر کو تعینات کیا جائے اور کہا کہ اگر پولیس آفیسر غلط ثابت ہوا تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1773421044650643474
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Shakal sey tu yeh Mujhay Gandu lag raha hai —— Zaror aisa kar kay apna Ghusa ( Bachpan mein jo jabar iss kay sath hoa hai ) nikal raha hai ?🤔

ہماری تو دعا ہے کہ اگر یہ واقعی اس لڑکے نے کیا ہے تو اس سے پہلے کہ یہ کسی بیگناہ کی جان لے اللہ تعالی اسے اپنے پاس بلا لے آمین

Ameen​

Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
10didggkakabetata.png

پاکستان بھر میں لاقانونیت اپنی انتہا پر پہنچ چکی ہے اور جرائم پیشہ افراد کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کے بچے بھی اب سرعام فائرنگ کر کے اپنی طاقت کا اظہار کر رہے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل کراچی ایسٹ اظفر مہیسر کے صاحبزادے عاشر مہیسر کی سرعام ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے حکومت پر تنقید کے ساتھ ساتھ سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

سید محسن جاوید نے عاشر مہیسر کی شہر کے مختلف مقامات پر ہوائی فائرنگ کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا: یہی وہ تربیت ہے جو ہمارے ہاں بہت سارے شاہ رخ جتوئی پیدا کررہی ہے۔ طاقت کے نشے میں چور یہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل کراچی ایسٹ اظفر مہیسر کے صاحبزادے عاشر مہیسر قانون کو اپنے گھر کی لونڈی سمجھتے ہوئے سرعام روڈوں پر فائرنگ کرتے ہوئے گھوم رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ: اس ملک میں قانون صرف غریب اور کمزور آدمی کے لیے ہے ! کیا بلاول بھٹو زرداری میں اتنا دم خم نہیں ہے کہ اس طرح کہ ایشوز پر خود سے نوٹس لے کر اپنی حکومت کا احتساب کریں اور اس بگڑے نواب زادے کو گرفتار کرواکر اس کے باپ کو اس کے عہدے سے ٹرمینیٹ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1773556460791742875
https://twitter.com/x/status/1773652248658145738
دوسری طرف اظفر مہیسر کے صاحبزادے کی خودکار ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا ہے۔میڈیا پر معاملہ رپورٹ ہونے کے بعد وزیر داخلہ سندھ نے ویڈیو کا فارنزک کروانے کا حکم دے دیا ہے۔

تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم ایک اعلیٰ پولیس آفیسر کے ساتھ جدید ترین اسلحے پکڑے موجود ہے اور موقع پر منشیات بھی نمایاں نظر آرہی ہیں۔ وزیر خارجہ سندھ نے کہا کہ تحقیقات کیلئے کسی غیرجانبدار افسر کو تعینات کیا جائے اور کہا کہ اگر پولیس آفیسر غلط ثابت ہوا تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1773421044650643474
shakul sae buchaa 100 percent manhoose orr druggie lugh raha hae,allah kaa neezam haram kee kumaee buchae bhee aik number kae saqt huraam MAJORITY HARAMI ELITE ISLAMI MAHOLE NAHEE GHURRPAE