ڈیم فنڈز چور

surfer

Chief Minister (5k+ posts)

there are always "special accounts" set-up for public donations in Pakistan.
remember:

Iqra Fund (General Zia)
Qarz Utaro Fund (Nawaz Sharif)
Are you saying Pussy Nawaz stole from the Qarz Utaro fund?

You may be right...

 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Irrespective of where the money came from, I do not agree with such lavish events. Especially in a poor society where many families are unable to marry their children due to their financial circumstances.
The biggest reason why we are suffering as a nation is that we are Muslims in name only. Lavish display of wealth is severely prohibited in Islam.
 

Reason

Minister (2k+ posts)
This trash judge, who was insulting people and humiliating them in front of cameras to do some virtue signalling. This piece of sh!t stole money in the name of dam fund and is now enjoying a lavish life. Too bad, his new daughter in law is going to cheat on his son, and this trash judge will need some of the dam fund for his son's divorce attorney.
 

Reason

Minister (2k+ posts)
paise ki barbadi,
judges ke pas itna paisa hota hai ?

Judges get benefits as package from their job, but not so much that they can afford massive luxuries. Everyday, living in Pakistan is a struggle for common people, and this trashbag is living it up.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
I am surprised that the PATWARKHANA is complaining about this when everyone knows that the beneficiary of this CORRUPT judicial system is the Sharif Mafia
 

webminded

Citizen
پندرہ لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آٹھ لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے لاہور ہائیکورٹ کے جج شہرام چوہدری کی بیٹی سے شادی ہوتی ہے اور پٹواری ، جمعوتی اور فضلانڈو کہنا شروع کردیتے ہیں کہ ثاقب نثار کی بہو کا لہنگا انڈیا سے سلوایا گیا جس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے تھی۔

یہ کہتے وقت نہ تو ان کے پاس کوئی ثبوت تھا او ر نہ ہی رسیدیں۔
دوسری طرف جب مریم نواز کی بیٹی کی شادی ہوئی، اس وقت مریم نے جو سوٹ پہنا تھا وہ پٹواریوں کے نزدیک فردوس لان کا سوٹ تھا جو کہ سیل میں ڈھائی ہزار کا خریدا گیا۔

ان کنجروں کو شریف خاندان کے محلات نظر نہیں آتے، ان کے پھلتے پھولتے کاروبار پر انہیں کوئی تکلیف نہیں ہوتی، شریف خاندان کے اکاؤنٹس میں مشکوک ٹی ٹیوں سے کروڑوں ٹرانسفر ہوتے رہے اور پٹواری، جمعوتی اور فضلانڈو اسے اللہ کا فضل سمجھ کر واہ واہ کرتے رہے ۔ ۔ ۔

کوئی شک نہیں کہ پٹواری، جمعوتی اور فضلانڈوؤں سے زیادہ بڑا بے غیرت نسل انسانی میں شاید ہی پیدا ہوا ہو
 

webminded

Citizen
کل سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی بیٹی کی شادی کی تصاویر , ویڈیوز اور لہنگے پر طرح طرح کے تبصرے سامنے آرہے ہیں اور ایک آفشور دانشور کی لائین کو پکڑ کر اب جملہ دانشواران اسے سپریم کورٹ کے ڈیم فنڈ سے ملا رہے ہیں _

پہلی بات تو یہ کہ لہنگے کو ایک انڈین ڈیزائینر انیتا ڈونگرے کی تیار کردہ ڈیڑھ کروڑ مالیت کا قرار دیا جا رہا ہے , جبکہ انیتا ڈونگرے کی آفیشل ویب سائٹ پر بیس ہزار ڈالر سے زیادہ قیمت کی کوئی پراڈکٹ موجود نہیں ہے , مطلب یہ لہنگا انکا تیار کردہ ہی نہیں ہے اور یہ خبر ہی فیک ہے تو اسکی مالیت والی خبر بھی وہ آفشور دانشور صاحب ہی بتا سکتے ہیں _ اب یہ کوئہ نا کہے کہ ان سے سپیشل بنوایا گیا ہو گا کیونکہ وہ پاگل نہیں کہ اتنی مہنگی پراڈکٹ بیچیں اور اسکا کریڈٹ نا لیں _

دوسری بات , سابق چیف جسٹس صاحب کے جمع کردہ ڈیم فنڈ پر طرح طرح کے مذاق بنائے جا رہے ہیں جبکہ سٹیٹ بینک اوف پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ڈیم فنڈ میّں اسوقت 11.8 ارب روپے موجود ہیں, ثاقب نثار کا قصور صرف یہ ہے کہ اس نے ڈیم کے لیے آگہی مہم چلائی تاکہ پندرہ بیس سالوں بعد ہم خشک سالی سے نا مریں _

شاید ثاقب نثار کو گندہ کرنے سے پانامہ پر انکے ایکشن سے ہونے والی تکلیف کو کم کیا جا سکے , پر سائیں بوٹا گالوی فرماتے ہیں کہ

" ٹھنڈاں انج نہیں پیندیاں " _

میں یہاں نا تو چیف صاحب کے پر تعیش فنکشن کا دفاع کر رہا ہوں , بے شک اس اصراف اور دکھاوے پر وہ جوابدہ ہیں اور اپنی آمدن کے ذرائع پر بھی وہ جوابدہ ہیں مگر ڈیم فنڈ کی پوری رقم موجود ہے اور جھوٹ بول کر گھٹیا تنقید کسی مسلے کا حل نہیں..