Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"بھارت پانی کے حوالے سے وقتی طور پر تو ڈیمیج نہ کرسکے لیکن لانگ ٹرم کرسکتا ہےجبکہ ہم نے کیا کیا؟ ہم نے ڈیموں کے لیے مختص بجٹ میں سے 28 فیصد کٹوتی کردی اور وہاں سے پیسہ نکال کر ہماری سیاسی جماعتوں کی جو ترجیحات تھیں، ان پر پیسہ خرچ کیا"۔ شہباز رانا
https://twitter.com/x/status/1936633966204686494
https://twitter.com/x/status/1936633966204686494