ڈیل ہو گئی تھی پر نون لیگ نہیں مانی شہباز کی پرواز تباہ ہو گئی

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Establishment or military intervention has a history,, wolves never forget taste of blood.... Even Banazair had to do a deal..... The establishment center for national decisions has destroyed us
Pak Army ZINDABAD. DEATH of Nawaz Zardaree soon. Tawaif of Jati Mujrah.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ پانچ سالوں کے بعد پاکستان کی معیشت کی ریٹنگ منفی چھوڑ کر گئی تھی اور پاکستان کے ہر ادارے کو خسارے میں چھوڑ کر گئی تھی حتی کہ وہ ادارے بھی جن کو پیپلزپارٹی بھی منافع بخش چھوڑ کر گئی تھی۔

اب معیشت کی ریٹنگ مستحکم ھے اور اداروں کے خسارے بھی کم ہو رہے ہیں
کون سا ادارہ ہے جسے پیپلز پارٹی منافے میں چھوڑ کر گئی اور نون دور میں نقصان میں ہے - نون لیگ چھ فیصد گروتھ ریٹ چھوڑ کر گئی اور اب منفی ایک عشاریہ پانچ ہے - ایکسپورٹ منفی میں ہے - اسٹاک مارکیٹ تباہ ہے - قرضے ایک سال میں پچھلی حکومت کے پانچ سال کا چالیس فیصد لئے ہیں کہیں ایک اینٹ نہیں لگی گئی - پشاور میٹرو کا کام اب پانچویں سال میں داخل ہو گیا ہے - مہنگائی اور بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین لیول کو چھو چکی ہے - یہ ہیں وہ حالات جس کی وجہ سے کوئی حکومت نہیں لینا چاہتا - خوابوں کی دنیا میں رہنے والے اسے بہتر مہیشت کہتے ہیں -
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
THE CIA RAW PLOT ON THE FRAUD 18 AMENDMENT, A ANTI PAKISTAN HINDOO JEW PLOT WILL BE NUKED BY PAKISTAN AFTER EID.

THE PIMPS AND PROSTITUTES OF TWO FAMILY LIMITED INSTITUTIONS OF CORRUPTION MASS MURDER & TREASON WITH FAKE DEGREES..
WILL SEE A CHINESE/ AMERICAN / BRITISH PAKISTAN MODEL.

THE PIMPS SURROUNDING PM UNELECTED PARA TROOPERS WILL BE ARRESTED.
THE END IS NEAR..

WAIT N SEE MY FELLOW PAKISTANI PEOPLE.
THE END OF DAKOO NAWAZ JAHIL AND THAT DONKEY FACE RAPIST OF SINDH AND HIS GAY SON WILL BE DEAD.
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
No worries than.........glad to do our duty

nawaz shahbaz experienced politicians.
experienced in what???
looting the country i suppose.!! everyone knows they robbed the country and left the economy in a state- IK had to repay 8 Bil dollars loan repayments as soon as he came in power- what different these crooked sharif brothers would do to the country if came back in power- the dramabaz shahbaz came from uk to fight corona- when asked he had no f...g plans except mask up his face in front of lap top.
 
aqeel_786

MPA (400+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسٹبلشمنٹ اور شہباز شریف میں ڈیل ہو چکی تھی لیکن نون لیگ کے راہنما اس حق میں نہیں تھے جس کی معاشی وجوہات تھیں . ڈیل بھی معاشی وجوہات کی وجہ سے ہوئی تھی اسٹبلشمنٹ ملکی معیشت کی مزید تباہی اور کھلاڑی کی ناتجربہ کاری سے واقف تھی جس کی وجہ سے سارا ملبہ نون لیگ پر ڈالنے کی تیاری مکمل تھی . لیکن نون لیگ کے راہنماؤں نے ملبہ اٹھانے اور منہ کالا کروانے سے انکار کردیا . صاف سی بات ہے ترین کو رستے سے کیوں ہٹایا گیا یا وہ کیوں ہٹ گیا . پرویز الہی اور خواجہ سعد کی ملاقات بھی آن ریکارڈ موجود ہے . یہ ساری کھچڑی اندرون خانہ پک رہی تھی یہاں تک کہ لاک ڈاؤن کے مالے پر ڈیڈلاک بھی سامنے ہے . یہاں تک باتیں سننے میں آ رہی ہیں کہ اسٹبلشمنٹ پی پی کو بھی آفر دے رہی ہے لیکن وہ بھی تیار نہیں . حقیقت یہ ہے کہ ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے اور اس کا بوجھ اٹھانے کے لیے کوئی تیار نہیں . ذرا سوچیں ایک حکومت کو اگر اپنے ٹیکس ریونیو سے بھی زیادہ قرض لے کر ملک چلانا پڑے اور مانگے کا فارن ریزرو ہو تو کون بیوقوف اپنی سیاست تباہ کر سکتا ہے . اب جناب شہباز شریف پھنس چکے ہیں اور دیکھتے ہیں اسٹبلشمنٹ دھوکہ دہی میں انہیں کیا سزا دیتی ہے . اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی بھی معیشت ٹھیک نہیں کر سکتی پاکستان کے اخراجات کے حساب سے این ایف سی ایوارڈ پورا بھی مرکز کو دے دیا جائے تو بھی پورے نہیں ہوں گے مزید قرض لینا پڑے گا . ملک ہر لحاظ سے تباہی کے دھانے پر ہے اور کوئی بھی قربانی کا بکرا بننے کے لیے تیار نہیں . اب صرف کپتان نیازی ہی قربانی کا بکرا بنے گا اور نشان ذلت بنے گا . اصل میں ہمارا ملک محلاتی سازشوں کی وجہ سے تباہ ہوا . حکومتوں کی ادا بدل دھرنا اور سپریم کورٹ استعمال کر کے اسٹبلشمنٹ نے فتح حاصل کی لیکن تب تک ملک تباہ ہو چکا تھا . ادھر ایک تاریخی بحران سرحدوں پر کھڑا تھا اور ادھر محلاتی سازشیں عروج پر تھیں نتیجہ عوام کی بربادی کے سوا کچھ نہیں . افسوس جو سرکس کرونا وبا کے معاملے میں دیکھنے کو مل رہی ہے دل خون کے آنسو روتا ہے - ایک طرف معیشت تباہ تو دوسری طرف کرونا بھی پھیل رہا . سمارٹ لاک ڈاؤن کا مطلب ہے کرونا بھی پھیلتا رہے اور معیشت بھی بند رہے .
baray afsos ki baat mulak tabahi ke dahanay pe khara us PPP aur PMLN mulak ko bachnay ki bajaye apni siasat bachanay main lahay hain. bohat afsos hota hai is ghatia soch par IN SHA ALLAH mulak is muhkal se nikal aaye ga lakin yaad rakhna in noon aur ppp waloon ko.
 
Shah Shatranj

افسوس اس بات کا ہے کہ مداری کا تماشا کرنے والے کو بھی پتا نہیں تھا کہ اس کھیل کا انجام کیا ہے . اسٹبلشمنٹ ہی ذم دار ہے ملک کو یہاں تک پہنچانے کی افسوس صرف اسٹبلشمنٹ کے کھیل پر ہے
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
By the way greatest crisis of the country is himself Mr. Kaptan... There is nothing he get done not accountability no economic progress no justice for victims... He is hypocrite person do lockdown not do lockdown... What he actually wishes to do can someone tell me
 
you do not seem to know what you are talking abt. check again how can IK help with the above.
as far as lock down is concerned he has been clear and i agree there wasn't any need of a v strict lockdown as there was no way escaping this virus proven by latest research and now hell alot of mutations of corona virus making vaccine just a long shot
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کون سا ادارہ ہے جسے پیپلز پارٹی منافے میں چھوڑ کر گئی اور نون دور میں نقصان میں ہے - نون لیگ چھ فیصد گروتھ ریٹ چھوڑ کر گئی اور اب منفی ایک عشاریہ پانچ ہے - ایکسپورٹ منفی میں ہے - اسٹاک مارکیٹ تباہ ہے - قرضے ایک سال میں پچھلی حکومت کے پانچ سال کا چالیس فیصد لئے ہیں کہیں ایک اینٹ نہیں لگی گئی - پشاور میٹرو کا کام اب پانچویں سال میں داخل ہو گیا ہے - مہنگائی اور بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین لیول کو چھو چکی ہے - یہ ہیں وہ حالات جس کی وجہ سے کوئی حکومت نہیں لینا چاہتا - خوابوں کی دنیا میں رہنے والے اسے بہتر مہیشت کہتے ہیں -
تم اور شطرنجی کوئی اور نوکری ڈونڈھ لو اب راکھ کے ڈھیر میں شعلہ ہے نہ چنگاری ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسٹبلشمنٹ اور شہباز شریف میں ڈیل ہو چکی تھی لیکن نون لیگ کے راہنما اس حق میں نہیں تھے جس کی معاشی وجوہات تھیں . ڈیل بھی معاشی وجوہات کی وجہ سے ہوئی تھی اسٹبلشمنٹ ملکی معیشت کی مزید تباہی اور کھلاڑی کی ناتجربہ کاری سے واقف تھی جس کی وجہ سے سارا ملبہ نون لیگ پر ڈالنے کی تیاری مکمل تھی . لیکن نون لیگ کے راہنماؤں نے ملبہ اٹھانے اور منہ کالا کروانے سے انکار کردیا . صاف سی بات ہے ترین کو رستے سے کیوں ہٹایا گیا یا وہ کیوں ہٹ گیا . پرویز الہی اور خواجہ سعد کی ملاقات بھی آن ریکارڈ موجود ہے . یہ ساری کھچڑی اندرون خانہ پک رہی تھی یہاں تک کہ لاک ڈاؤن کے مالے پر ڈیڈلاک بھی سامنے ہے . یہاں تک باتیں سننے میں آ رہی ہیں کہ اسٹبلشمنٹ پی پی کو بھی آفر دے رہی ہے لیکن وہ بھی تیار نہیں . حقیقت یہ ہے کہ ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے اور اس کا بوجھ اٹھانے کے لیے کوئی تیار نہیں . ذرا سوچیں ایک حکومت کو اگر اپنے ٹیکس ریونیو سے بھی زیادہ قرض لے کر ملک چلانا پڑے اور مانگے کا فارن ریزرو ہو تو کون بیوقوف اپنی سیاست تباہ کر سکتا ہے . اب جناب شہباز شریف پھنس چکے ہیں اور دیکھتے ہیں اسٹبلشمنٹ دھوکہ دہی میں انہیں کیا سزا دیتی ہے . اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی بھی معیشت ٹھیک نہیں کر سکتی پاکستان کے اخراجات کے حساب سے این ایف سی ایوارڈ پورا بھی مرکز کو دے دیا جائے تو بھی پورے نہیں ہوں گے مزید قرض لینا پڑے گا . ملک ہر لحاظ سے تباہی کے دھانے پر ہے اور کوئی بھی قربانی کا بکرا بننے کے لیے تیار نہیں . اب صرف کپتان نیازی ہی قربانی کا بکرا بنے گا اور نشان ذلت بنے گا . اصل میں ہمارا ملک محلاتی سازشوں کی وجہ سے تباہ ہوا . حکومتوں کی ادا بدل دھرنا اور سپریم کورٹ استعمال کر کے اسٹبلشمنٹ نے فتح حاصل کی لیکن تب تک ملک تباہ ہو چکا تھا . ادھر ایک تاریخی بحران سرحدوں پر کھڑا تھا اور ادھر محلاتی سازشیں عروج پر تھیں نتیجہ عوام کی بربادی کے سوا کچھ نہیں . افسوس جو سرکس کرونا وبا کے معاملے میں دیکھنے کو مل رہی ہے دل خون کے آنسو روتا ہے - ایک طرف معیشت تباہ تو دوسری طرف کرونا بھی پھیل رہا . سمارٹ لاک ڈاؤن کا مطلب ہے کرونا بھی پھیلتا رہے اور معیشت بھی بند رہے .
تیرے پاس اس ملک کو تباہی سے بچانے کا ایک ہی حل ہے بلاول کو وزیر اعظم بنا دو ، زرداری کو صدر اور دارلحکومت دبئی منتقل کر دو
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
watch and enjoy 10 mins- dhulaee of PMLN &,SS.
worth watching

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسٹبلشمنٹ اور شہباز شریف میں ڈیل ہو چکی تھی لیکن نون لیگ کے راہنما اس حق میں نہیں تھے جس کی معاشی وجوہات تھیں . ڈیل بھی معاشی وجوہات کی وجہ سے ہوئی تھی اسٹبلشمنٹ ملکی معیشت کی مزید تباہی اور کھلاڑی کی ناتجربہ کاری سے واقف تھی جس کی وجہ سے سارا ملبہ نون لیگ پر ڈالنے کی تیاری مکمل تھی . لیکن نون لیگ کے راہنماؤں نے ملبہ اٹھانے اور منہ کالا کروانے سے انکار کردیا . صاف سی بات ہے ترین کو رستے سے کیوں ہٹایا گیا یا وہ کیوں ہٹ گیا . پرویز الہی اور خواجہ سعد کی ملاقات بھی آن ریکارڈ موجود ہے . یہ ساری کھچڑی اندرون خانہ پک رہی تھی یہاں تک کہ لاک ڈاؤن کے مالے پر ڈیڈلاک بھی سامنے ہے . یہاں تک باتیں سننے میں آ رہی ہیں کہ اسٹبلشمنٹ پی پی کو بھی آفر دے رہی ہے لیکن وہ بھی تیار نہیں . حقیقت یہ ہے کہ ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے اور اس کا بوجھ اٹھانے کے لیے کوئی تیار نہیں . ذرا سوچیں ایک حکومت کو اگر اپنے ٹیکس ریونیو سے بھی زیادہ قرض لے کر ملک چلانا پڑے اور مانگے کا فارن ریزرو ہو تو کون بیوقوف اپنی سیاست تباہ کر سکتا ہے . اب جناب شہباز شریف پھنس چکے ہیں اور دیکھتے ہیں اسٹبلشمنٹ دھوکہ دہی میں انہیں کیا سزا دیتی ہے . اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی بھی معیشت ٹھیک نہیں کر سکتی پاکستان کے اخراجات کے حساب سے این ایف سی ایوارڈ پورا بھی مرکز کو دے دیا جائے تو بھی پورے نہیں ہوں گے مزید قرض لینا پڑے گا . ملک ہر لحاظ سے تباہی کے دھانے پر ہے اور کوئی بھی قربانی کا بکرا بننے کے لیے تیار نہیں . اب صرف کپتان نیازی ہی قربانی کا بکرا بنے گا اور نشان ذلت بنے گا . اصل میں ہمارا ملک محلاتی سازشوں کی وجہ سے تباہ ہوا . حکومتوں کی ادا بدل دھرنا اور سپریم کورٹ استعمال کر کے اسٹبلشمنٹ نے فتح حاصل کی لیکن تب تک ملک تباہ ہو چکا تھا . ادھر ایک تاریخی بحران سرحدوں پر کھڑا تھا اور ادھر محلاتی سازشیں عروج پر تھیں نتیجہ عوام کی بربادی کے سوا کچھ نہیں . افسوس جو سرکس کرونا وبا کے معاملے میں دیکھنے کو مل رہی ہے دل خون کے آنسو روتا ہے - ایک طرف معیشت تباہ تو دوسری طرف کرونا بھی پھیل رہا . سمارٹ لاک ڈاؤن کا مطلب ہے کرونا بھی پھیلتا رہے اور معیشت بھی بند رہے .
ماننا پڑےگا آپ کو پانی میں مدھانی مارنی اچھی آتی ہے.
جھاگ تو بنے گی لیکن مکھن نہیں......?
Aulad a Abu Jahil.. Shareef ILLITERATE Dakoos are history.. As in finished.. DEAD horse.. Get a life you retarded troll of Mrs Qatri ..
Yes, i know it had a history but not anymore.
Those days are long gone now. That is why Shahbaz couldn't make a deal.
bahi teri baton mai NAH logic han NA Saar hai Na Pair kiya lika hain

kon see kechari bana raha tha

pagal adami
 
manj_pti

MPA (400+ posts)
یہ بات اب کی نہیں پہلے کی ہے جب شہباز لندن میں تھا - کپتان کی ناکام حکومت اور انتہائی برے حالات کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا کہ پارلیمنٹ کے اندر تبدیلی لائی جائے اور کسی تجربے کار کو وزیر اعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بٹھایا جائے -عمر چیمہ کی مکمل رپورٹ ہے اس پر - شہباز شریف اور نواز دونوں منجھے ہوئے سیاست دان ہیں انہیں اندازہ تھا خان نے مہیشت کو جس تباہی سے دو چار کیا ہے وہ سالوں میں بہتر نہیں ہونی - شہباز نے نواز کے مشورے کے بحد اسٹیبلشمنٹ سے کہا ہم کسی صورت اس پارلیمنٹ میں حکومت کا حصہ بننے کو تیار نہیں ہیں - اگر تازہ الیکشن کی بات ہو تو ہم اس پر راضی ہیں - اسی لئے میں نے بہت بار اس فورم پر لکھا ہے کہ اس حکومت کو لینے کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ہے یہ کالک خان کو اپنے منہ پر ہی ملنی ہو گی

Oh bhai, InshAllah next election is also for Imran Khan. I think palm is living in fool paradise. First they took so many loans that they thought Pakistan would be bank corrupt and won't be able to pay loans. They also thought about negotiations with establishment on basis of recovery. Since Pakistan not only have paid loans but have better credibility on International forums so establishment has no choice but to keep Imran Khan for next 10 years. Don't worry do something positive in lockdown. Don't watch patwaari news. Watch Artugal series. You would love it
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دراصل ڈیل کرنے والوں نے بولا تھا کہ مسٹر بین جو ڈیل بروکر تھا اور جو راتوں کو دو دو بجے خفیہ ملاقاتیں کراتا تھا اسے کیوں نکالا اسکو لاؤ پھر ڈیل ہوگی شہباز شریف جوکر تو مان گیا تھا واپس لینے کو اور مسٹر بین یہاں لندن بھی شہباز سے ملنے آیا تھا مگر نواز نے اسے گھاس نہیں ڈالی اور بغیر ملے ذلیل کر کے بھیج دیا اب اسکو کوئی اور نہیں مل رہا خفیہ ملاقاتیں کرانے کو اصل معاملہ یہی ہے اب جب تک اس جوکر کو بین کو کیوں نکالا کا جواب نہیں ملیگا دربار تک رسائی نہیں ہوگی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Oh bhai, InshAllah next election is also for Imran Khan. I think palm is living in fool paradise. First they took so many loans that they thought Pakistan would be bank corrupt and won't be able to pay loans. They also thought about negotiations with establishment on basis of recovery. Since Pakistan not only have paid loans but have better credibility on International forums so establishment has no choice but to keep Imran Khan for next 10 years. Don't worry do something positive in lockdown. Don't watch patwaari news. Watch Artugal series. You would love it
Next election is too far and establishment is already tired of Khan. They want a national government now but no one is ready to take this government. Pakistan economy is in such a miserable condition that PPP and PML(N) denied to join national government. Have fun Khan is not going anywhere.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تم اور شطرنجی کوئی اور نوکری ڈونڈھ لو اب راکھ کے ڈھیر میں شعلہ ہے نہ چنگاری ہے
ٹھیک کہتے ہو خان نے پاکستان کی محیشت کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا میری اپنے پروفیشن کی نوکری برقرار ہے آپ کو خان کی نوکری مبارک
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک کہتے ہو خان نے پاکستان کی محیشت کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا میری اپنے پروفیشن کی نوکری برقرار ہے آپ کو خان کی نوکری مبارک
چلو جب تک گنجوں کے پاس پیسے ہیں پروفیشن تو محفوظ ہے نا
 
Back
Top