ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سے حکومت کا منہ کالا ہو گیا،محمد زبیر

13zubalkal.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کیلئے زور لگانے کا دعویٰ کرنے والی اس حکومت کا منہ ڈسکہ ضمنی انتخاب کی رپورٹ نے کالا کردیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ محمد زبیر نے کہا کہ یہ حکومت کہتی ہے کہ ہم الیکٹرانک ووٹنگ مشین اس لیے چاہتے ہیں کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات کروائیں جائیں، ہماری نیت شفاف الیکشن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1461009141745557506
محمد زبیر نے کہا کہ ای وی ایم مشینوں کیلئے جان لگادینے کا دعویٰ ہے ان کا مگر کچھ عرصہ قبل ڈسکہ ضمنی الیکشن کی تحقیقاتی رپورٹ اسی حکومت کا منہ کالا کررہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت دھاندلی کی ہے جس میں پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کے عہدیداران ملوث ہیں۔

ان کا مزید کہا تھا کہ اب حکومت یہ کہنا چاہتی ہے کہ ڈسکہ میں اس لیے دھاندلی کی کہ وہاں ای وی ایم نہیں تھی، اگر نیت صاف نہ ہو تو پہلے 20 ریٹرننگ افسران اٹھائے تھے اب آپ ای وی ایم اٹھا لیں گے۔

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ کچھ دن پہلے تک حکومت کے پاس پارلیمنٹ میں نمبرز پورے نہیں تھے اتحادیوں کے تحفظات تھے پھر اچانک سب راضی ہوگئے اور اجلاس طلب کرلیا گیا، ہمیں پہلے یہ پتاچلا کہ ایک پیج پھٹ گیا ہے اور پھر اسے پھٹے ہوئے پیج کو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹیپ لگا کر جوڑا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1461003589531447297
واضح رہے کہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق بل پیش کیے جن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بل اکثریت رائے سے منظور کرلیے گئے ہیں۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
زبیرا بے غیرت پکڑا گیا کالے دھاری والے کپڑوں والی کے ساتھ منہ کالا کرتے ہوئے اور کہہ رہا حکومت کو-- ہے ناحرامزادوں والی بات
 
sok

Senator (1k+ posts)
While the baighairat TV stations still keep on inviting him, can I request that we don't promote this khanzeer on siasat.pk

So what if he said something. Who the F is he?
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
While the baighairat TV stations still keep on inviting him, can I request that we don't promote this khanzeer on siasat.pk

So what if he said something. Who the F is he?
well if he is a porn star, how big would be his boss madam qatri
 
  • Like
Reactions: sok

Syaed

MPA (400+ posts)
یہ کام صرف پاکستان میں ہی ہوسکتا ہے کہ ایک ایسا آ دمی بے شرمی سے "منہ کالا"ہونے کی بات کرے جس کی گندی وڈیو کروڑوں لوگوں نے دیکھی ہو۔
13zubalkal.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کیلئے زور لگانے کا دعویٰ کرنے والی اس حکومت کا منہ ڈسکہ ضمنی انتخاب کی رپورٹ نے کالا کردیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ محمد زبیر نے کہا کہ یہ حکومت کہتی ہے کہ ہم الیکٹرانک ووٹنگ مشین اس لیے چاہتے ہیں کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات کروائیں جائیں، ہماری نیت شفاف الیکشن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1461009141745557506
محمد زبیر نے کہا کہ ای وی ایم مشینوں کیلئے جان لگادینے کا دعویٰ ہے ان کا مگر کچھ عرصہ قبل ڈسکہ ضمنی الیکشن کی تحقیقاتی رپورٹ اسی حکومت کا منہ کالا کررہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت دھاندلی کی ہے جس میں پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کے عہدیداران ملوث ہیں۔

ان کا مزید کہا تھا کہ اب حکومت یہ کہنا چاہتی ہے کہ ڈسکہ میں اس لیے دھاندلی کی کہ وہاں ای وی ایم نہیں تھی، اگر نیت صاف نہ ہو تو پہلے 20 ریٹرننگ افسران اٹھائے تھے اب آپ ای وی ایم اٹھا لیں گے۔

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ کچھ دن پہلے تک حکومت کے پاس پارلیمنٹ میں نمبرز پورے نہیں تھے اتحادیوں کے تحفظات تھے پھر اچانک سب راضی ہوگئے اور اجلاس طلب کرلیا گیا، ہمیں پہلے یہ پتاچلا کہ ایک پیج پھٹ گیا ہے اور پھر اسے پھٹے ہوئے پیج کو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹیپ لگا کر جوڑا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1461003589531447297
واضح رہے کہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق بل پیش کیے جن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بل اکثریت رائے سے منظور کرلیے گئے ہیں
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Yar Zubair teray sey be ziada hakumat ka munh Kala hu geya ha?
Sachi batana teray sey ziada oor kiss ka munh Kala hu sakta ha