محمد زبیر

  1. S

    "سخت فیصلے کرنے کے بعد عوام کے پاس جوتے کھانے نہیں جا سکتے ہیں"-محمد زبیر

    ملکی معاشی صورتحال پر محمد زبیر اور شبلی فراز کا ٹاکرا، ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما محمد زبیر اور رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز نے شرکت کی اور ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ محمد زبیر نے کہا ہے کہ بات چیت کے ذریعے ہی فیصلے ہوں گے، ان کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    حکومت کےاتنے لوگ ساتھ ہیں کہ ہم باآسانی انہیں گھر بھیج سکتے ہیں،زبیر

    مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اتنے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں کہ ہم باآسانی حکومت کو گھر بھیج سکتے ہیں۔ جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ جہاں تک میری ذاتی معلومات اور...
  3. Rana Asim

    چینلز کو کس طرح نوازا؟ترجمان نواز شریف و مریم نواز محمد زبیر کا بڑا اعتراف

    مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے لیگی دورِ حکومت میں من پسند ٹی وی چینلز کو ‏اشتہارات سے نوازنے کا اعتراف کر لیا۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام الیونتھ آر میں بتائی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں محمد زبیر نے چینلز میں اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم ‏سے متعلق کہا کہ اینکرز ن لیگ...
  4. Muhammad Awais Malik

    ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سے حکومت کا منہ کالا ہو گیا،محمد زبیر

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کیلئے زور لگانے کا دعویٰ کرنے والی اس حکومت کا منہ ڈسکہ ضمنی انتخاب کی رپورٹ نے کالا کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ محمد زبیر نے کہا کہ یہ...
  5. Rana Asim

    وزیراعظم پیسے واپس لانے کی درخواستیں کر کے قوم سے مذاق کر رہے ہیں:محمد زبیر

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان شاہزیب خانزادہ کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دو خاندانوں کی دولت واپس لاکر مہنگائی کم کرنے کا بیان قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت آج...