Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈرٹی ہیری کو سائیکو پیتھ کیوں کہا ؟ عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج
https://twitter.com/x/status/1644217596240351233
عمران خان کے خلاف بغاوت کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ جنرل فیصل نصیر کو ڈرٹی ہیری اور سائیکو پیتھ کہنے پر درج کیا گیا، مقدمہ منظور احمد مجسٹریٹ نے درج کرایاجس کا کہنا تھا کہ میں اپنے ملازموں کے ہمراہ ٹی وی دیکھ رہا تھا جس میں عمران خان فوج کے ایک افسر کو ڈرٹی ہیری اور سائیکو پیتھ کہہ رہے تھے اور الزام لگارہے تھے کہ وہ مجھے راستے سے ہٹانا چاہتا ہے۔
مقدمہ درج کروانے والے نے عمران خان کی تقریر کو فوج کے خلاف اور قومی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jxV8diS.jpg