زیادہ غصہ کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ کچھہ دنوں میں جنرل کیانی کے وزیرستان میں میڈ ان پاکستان اینڈ اسپونسرڈ باہے امریکہ بومب بھی گرنے والے ہیں۔۔۔۔
غصہ نہیں رحم کی التجا ہے، نیٹو سپلائی کی کمائی کھانے والوں سے
یہ دنیا کی واحد فوج ہے جو بار بار اپنا ملک ہی فتح کرتی ہے۔۔۔ ہم دہلی، سری نگر اور بیت المقدس کو فتح کرنے کے خواب دیکھتے ہیں اور یہ بار بار اسلام آباد فتح کرتی ہے ۔۔۔ اپنے ملک کے لوگوں پر امریکہ کہ کہنے پر چڑھی کرنا اس کا پسندیدہ مشعلا ہے۔۔۔۔۔
کاکا مشرف کے ساتھ مل کر گلچھرے تم نے ہی اڑائے ہیں
اب ڈرون گرنے لگ گے ہیں تو روتے کیوں ہو
چاچا مشرف تو لندن جا بیٹھ گیا ہے اور ہم .......
خیر عید مبارک ہو چاہے ڈرون کے ساۓ تلے ہی سہی
sorry by mistake i clicked dislikeیہ دنیا کی واحد فوج ہے جو بار بار اپنا ملک ہی فتح کرتی ہے۔۔۔ ہم دہلی، سری نگر اور بیت المقدس کو فتح کرنے کے خواب دیکھتے ہیں اور یہ بار بار اسلام آباد فتح کرتی ہے ۔۔۔ اپنے ملک کے لوگوں پر امریکہ کہ کہنے پر چڑھی کرنا اس کا پسندیدہ مشعلا ہے۔۔۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|