ڈرون عیدی - میرانشاہ میں ڈرون حملہ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
OpOecd
 
زیادہ غصہ کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ کچھہ دنوں میں جنرل کیانی کے وزیرستان میں میڈ ان پاکستان اینڈ اسپونسرڈ باہے امریکہ بومب بھی گرنے والے ہیں۔۔۔۔
 
غصہ نہیں رحم کی التجا ہے، نیٹو سپلائی کی کمائی کھانے والوں سے
 
یہ دنیا کی واحد فوج ہے جو بار بار اپنا ملک ہی فتح کرتی ہے۔۔۔ ہم دہلی، سری نگر اور بیت المقدس کو فتح کرنے کے خواب دیکھتے ہیں اور یہ بار بار اسلام آباد فتح کرتی ہے ۔۔۔ اپنے ملک کے لوگوں پر امریکہ کہ کہنے پر چڑھی کرنا اس کا پسندیدہ مشعلا ہے۔۔۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کاکا مشرف کے ساتھ مل کر گلچھرے تم نے ہی اڑائے ہیں
اب ڈرون گرنے لگ گے ہیں تو روتے کیوں ہو

چاچا مشرف تو لندن جا بیٹھ گیا ہے اور ہم .......

خیر عید مبارک ہو چاہے ڈرون کے ساۓ تلے ہی سہی​
 
منتخب نمائندوں اور انھے منتخب کرنے والوں کی رضامندی کے ساتھ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کاکا مشرف کے ساتھ مل کر گلچھرے تم نے ہی اڑائے ہیں
اب ڈرون گرنے لگ گے ہیں تو روتے کیوں ہو

چاچا مشرف تو لندن جا بیٹھ گیا ہے اور ہم .......

خیر عید مبارک ہو چاہے ڈرون کے ساۓ تلے ہی سہی​
بابا جی مانا آپ کے غیب کا علم ہے لیکن ناقص ہے
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
یہ دنیا کی واحد فوج ہے جو بار بار اپنا ملک ہی فتح کرتی ہے۔۔۔ ہم دہلی، سری نگر اور بیت المقدس کو فتح کرنے کے خواب دیکھتے ہیں اور یہ بار بار اسلام آباد فتح کرتی ہے ۔۔۔ اپنے ملک کے لوگوں پر امریکہ کہ کہنے پر چڑھی کرنا اس کا پسندیدہ مشعلا ہے۔۔۔۔۔
sorry by mistake i clicked dislike
actually i have said same before.
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
pakistan hi hadood main dushman ky hathon shaheed hony waly her shakhs ky hum baraber zimadar hain.Pak army, TTP, hamari be hisi sab aik hi baat hai.