ڈرامہ باز قاضی

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
مجھے شروع سے ہی قاضی فائز سے کوئی توقعات نہیں تھی لیکن کہتے ہیں کہ نئی آنے والی حکومت کو تین مہینے کی مہلت دی جاتی ہے، یہ سوچا کہ چلو چند عقلمندوں نے ان سے توقعات باندھ لی ہیں تو دیکھ لیتے ہیں.

اس براہ راست ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بننے والے سے تب ہی میرا یہ خیال تھا کہ یہ ایک پکاؤ مہرہ ہے. اس کے چند مقدمت میں قوانین کے قطعی برعکس فیصلوں، اس کے خلاف ریفرنس میں دوسروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ، خطوط بھیجنا اور ان کو میڈیا میں اشاعت کے لئے بھیجنا، فل بینچ کے ججوں کو بلیک میل کرنا، روڈ پر کھڑے ہو کر چیخنا چلانا اور ایک یا دو ایسے فیصلے دینا جس پر واہ واہ ہو اور مستقبل میں ہمدردی حاصل کی جائے صرف یہ جان کر کہ ان فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہوگا.

یہ کم نہں تھا یہ حضرت واہ واہ حاصل کرنے کا کوئی موقعہ نہیں چھوڑتے، چنانچہ چیف قاضی بنتے ہی میڈیا کو فل بینچ میں ایک نہایت ہی غیر اہم کیس جس میں کسی کو دلچسپی نہیں تھی کی کوریج کی اجازت دے دی. اس ڈرامہ بازی کی داد تو بنتی تھی چانچہ ہمارے عقلمد ترین دوست اچھل کر طبلہ لے کر بیٹھ گئے. اس کے بعد مجال ہے کہ اس ڈرامہ از قاضی کو انسانی حقوق، غیر قانونی گرفتاریوں، حبس بیجا، آئین کی مسلسل خلاف ورزیوں پر انصاف کے کیڑے نے کاٹا ہو
 
Azpir

MPA (400+ posts)

He's a self centered egoistic person whi should be in mental treatment ward not in SCP. But in Kangaroo courts of Banana republic, you should expect such clowns sitting at key positions.