ڈاکٹر شاھد مسعود کا سورس کون/ پتہ چل گیا

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Agar yeh raaz khul gaya tu phir baray baray parda nasheeno Kay naam khulain gay ---- kuch ki direct involvement hai aur kuch lifafay leitay hein
Zaniyon or Zkat sadqa chanda aktha khoron k Lifafay mai hamara
48474
48474
shakti kpoor
No 1 pe Aay ga.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے ٤ سالوں سے ایک طوفانوں کا سلسلہ ہے جو تم لوگوں کے قائد اعظم ثانی نے اور تم لوگوں نے مل کر مچایا ہوا ہے - کذب اور توہین کی جو مثالیں ان ٤ سالوں میں میں نے دیکھی ہیں اس سے پہلے نہیں دیکھی تھیں - ہر ہر موقع ہر ہر وقوعہ پر اس طرح کا طوفان تم لوگ اٹھاتے ہو جیسے اس کے بعد بس قیامت ہی آنے والی ہے - اللہ تم لوگوں کو ہر طرف سے ذلیل کر رہا ہے


پہلے قاتل پکڑا نہیں جا رہا تو شہباز شریف اس کو نہیں پکڑ رہا - جب قتل پکڑا گیا تو اس پر واویلا کہ زینب نے باپ کا مائیک کیوں شہباز شریف نے بند کیا - جب اس نے مائیک پر بولنا شروع کیا اور تم لوگوں کے ہاتھ کچھ نہ آیا تو جی شہباز شریف نے تالیاں کیوں بجائی - جب وہ نہیں چلا تو چائلڈ پورنو پر واویلا - ذرا اسی فورم پر ہی دیکھ لو جب تک اس ڈاکٹر قیامتی کا پول نہں کھلا تھا تو ٣٦ گھنٹے تم لوگوں نے کیا طوفان مچایا تھا


تم لوگوں کو احساس بھی ہے کہ اس ذلیل انسان نے کیا کبیح حرکت کی ہے - کس طرح سے اس نے چند روپوں کی خاطر اس قوم کی عزت تار تار کی ہے - لیکن مسلسل ناکامی اور ذلت نے تم لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے - عقل سمجھ سب ماؤف ہو گئی ہے جو اس کی ذلالت کو نہیں دیکھ سکتے


راجے راولے تم لوگ اس منظم ، گھناونے اور قا بل نفرت جرم کو صرف ایک آدمی کا کام کہہ کر اب لوگوں کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے ، اس کے پیچھے جو بااثر اور طاقتور لوگ ہیں انکا سامنے آنا ضروری ہے ، ڈاکٹر کی باتوں پر تحقیق انتہائی ضروری ہے غیر ممالک میں پاکستان کے بارے میں چائلڈ پورنو گرافی کی باتیں سننے میں آتی رہی ہیں مگر اس پر کبھی یقین نہیں آیا ، مگر اب ہم سپریم کورٹ سے اسکی مکمل اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطلبہ کرتے ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ جی اتنا زیادہ صرف سوچیا کرو سمجھیا نہ کرو سرکار - میں نے بھی اس کو کبھی کوئی اہمیت نہیں دی لیکن اس دفع لاکھوں کی طرح سے میری توجہ بھی ان نے اپنی طرف کھینچی اور کافی زیادہ کھینچی - اس سے بری ہرامزدگی جو اس سے پہلے اس نے کبھی نہیں کی تھی
خیر اب چند گھنٹے ہی رہ گئے ہیں عدالت کی کروائی میں - میں بھی دیکھتا ہوں آپ بھی دیکھو کیا نکالتا ہے



نہیں، صرف حیرانگی
ڈاکٹر ڈھبر دھوس جیسے بندے کے لئے آپ لوگوں کا ایسا خوفناک رد عمل کچھ اور سوچنے پر مجبور کرتا ہے ورنہ میرا ابھی تک یہی خیال ہے کہ ڈاکٹر نے بونگی ماری ہے جو گلے میں آ پھنسی ہے
 

Back
Top